اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) سپریم کورٹ نے ایل این جی معاہدے سے متعلق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی ہے۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں3 رکنی بنچ 12 فروری کو درخواست کی سماعت کریگا۔
زمرہ: اہم ترین
سینیٹ الیکشن میں سندھ کے7 ارکان اسمبلی ووٹ نہیں ڈال سکیں گے
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کروانے پر سینیٹ الیکشن میں9 ممبران صوبائی اسمبلی ووٹر ڈالنے کے اہل نہیں ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ سندھ اسمبلی کے 7 اور پنجاب اسمبلی کے2 اراکین کی رکنیت 15 اکتوبر2017 سے تاحال معطل ہے اور تفصیلات جمع نہ کروانے تک اراکین کی مزید پڑھیں
شہر میں پی ایس ایل کی سیکورٹی فوج کے سپرد ٗ 2ہیلی کاپٹرز بھی طلب
پولیس اور رینجرز بھی فرائض انجام دینگے ٗ اسٹیڈیم کے اطراف جاری ترقیاتی کام مکمل اور ٹریفک کا متبادل پلان تیار کرنے کی ہدایت اسٹیڈیم کے قریب واقع اسپتالوں کو الرٹ رکھا جائے ٗ وزیراعلیٰ کی زیر صدارت بریفنگ ٗ آئی جی سندھ ودیگر حکام کی شرکت کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی میں ہونے والے پاکستان سپر مزید پڑھیں
خطے میں قیام امن کیلئے پاکستان اورامریکا کو مل کرکام کرنا ہوگا، احسن اقبال
Your email residence will not be published. Required fields are noted * Comment Name * Email * Website Notify me of follow-up comments by email. Notify me of new posts by email.
نواز شریف کا آج نیب راولپنڈی میں پیش ہونے سے انکار
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف نے نیب راولپنڈی میں پیش ہونے سے انکار کردیا،ذرائع کے مطابق نواز شریف نے نیب راولپنڈی میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ کرتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ معاملہ عدالت میں ہے، وہیں پر صفائی پیش کروں گا۔ خیال رہے کہ نیب راولپنڈی نے نواز شریف کو فلیگ شپ مزید پڑھیں
معروف قانون دان عاصمہ جہانگیر انتقال کرگئیں
معروف قانون دان اور سابق صدر سپریم کورٹ بارعاصمہ جہانگیر 66 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ عاصمہ جہانگیر کو گزشتہ رات دل کی تکلیف کے باعث نجی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز کے مطابق انہیں دل کا دورہ پڑا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکیں اور خالق حقیقی سے جاملیں۔ عاصمہ جہانگیر 27 جنوری 1952 کو مزید پڑھیں
ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر علی خان ترین کو نوٹس جاری
اسلام آباد: این اے 154 لودھراں میں ضمنی انتخاب کے حوالے سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر تحریک انصاف کے امیدوار علی خان ترین کو الیکشن کمیشن نے نوٹس جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن نے جلسے میں عمران خان کے خطاب سے قبل تنبیہ کی تھی کہ انتخابی حلقے میں رکن قومی اسمبلی جلسہ نہیں مزید پڑھیں
چیف جسٹس پاکستان نے صاف پانی کیس میں شہباز شریف کو طلب کرلیا
لاہور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے صاف پانی کیس میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو ذاتی حیثیت سے طلب کرلیا ہے۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں صاف پانی کی فراہمی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، سماعت کے دوران صاف پانی سے متعلق رپورٹ مزید پڑھیں
ڈان لیکس کا معاملہ پارٹی نے حل نہ کیا تو رپورٹ پبلک کروں گا,چودھری نثار
ٹیکسلا: سابق وزیرداخلہ چودھری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ ڈان لیکس صرف (ن) لیگ کا مسئلہ نہیں، یہ ایک بہت سنجیدہ ایشو ہے اور اگر اس معاملے پر پارٹی کا مرکزی مجلس عاملہ اجلاس نہ بلایا گیا تو معاملہ پبلک کروں گا۔ٹیکسلا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیرداخلہ نے کہا کہ مزید پڑھیں
سینیٹ الیکشن ٗ ایم کیو ایم میں دھڑے بندی برقرار ٗ ساتھی اجنبی بن گئے
ڈاکٹر فاروق ستا ر کا غذات نامزدگی جمع کرانے کیلئے الیکشن کمیشن کے آفس آئے تو دوسرے گروپ کے رہنما کرسیوں پر بیٹھے رہے فیصل سبزواری بات چیت کے دوران آبدیدہ ہوگئے ٗ میں بڑا ہوں صورتحال سنبھال لونگا ٗ فاروق ستار کی تسلی کراچی (اسٹاف رپورٹر) سینیٹ انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کراتے مزید پڑھیں