چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے شاہزیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کو اسپتال منتقل کرنے کا نوٹس لے لیا ہے۔چیف جسٹس نے شاہ رخ جتوئی کو اسپتال منتقل کرنے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی جیل خانہ جات سے 24 گھنٹے کے اندر رپورٹ طلب کر لی ہے۔خیال رہے مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
ایم کیو ایم میں ہونے والی ٹوٹ پھوٹ میں پیپلز پارٹی کا کوئی کردار نہیں ہے مولا بخش چانڈیو
ایم کیو ایم والے ایک دوسرے کے راز فاش کرتے ہیں پھر روتے ہیں فاروق ستار جس انداز سے بولتے ہیں اس انداز میں سوچتے نہیں ہیں جو انسانوں کو بے سکون کرتے تھے آج خود بے سکون ہوگئے ہیں یہ لوگ اردو بولنے والوں کو اپنا غلام سمجھ رہے تھے، میڈیا سے گفتگو حیدرآباد( مزید پڑھیں
تحریک انصاف میں شمولیت کی پیشکش چوہدری نثار اگر آزاد حیثیت سے بھی الیکشن لڑیں گے تو ان کی حمایت کرینگے، عمران خان
نواز اور زرداری اربوں ڈالر ملک میں واپس لے آئیں تو ان کی توبہ قبول ہے بلاول بھٹو سے اتحاد کا مطلب آصف زرداری سے اتحاد ہے جو ممکن نہیں ہے، سربراہ تحریک انصاف اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما اور سابق وزیر مزید پڑھیں
فاروق ستار ٗ عامر خان گروپ کے کاغذات نامزدگی منظور
ایم کیو ایم کے احمد چنائے ٗ تحریک انصاف کے نجیب ہارون کی اہلیت کا فیصلہ آج سنایا جائے گا پی ایس پی کی صوفیہ سعید ایم کیو ایم کے عامر چشتی ٗ حسان صابر ایڈوکیٹ سمیت 3امیدوار نااہل کراچی (اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ کے فاروق ستار،عامرخان گروپ ،پاک سرزمین پارٹی ، مسلم لیگ مزید پڑھیں
آج صبح لودھراں کے ضمنی الیکشن میں پولنگ شروع
تحریک انصاف کے رہنما علی ترین اور ن لیگ کے اقبال شاہ میں کانٹے دار مقابلہ لودھراں (مانیٹرنگ ڈیسک)آج صبح لودھراں میں این اے 154 کے ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ شروع ہوگئی۔ تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کی نااہلی کے بعد خالی نشست پر تحریک انصاف کی جانب سے علی ترین اور مسلم لیگ مزید پڑھیں
سیاست برائے فروخت والا کام نہیں کرتے ٗ مصطفی کمال
پاک سرزمین پارٹی نظام کی تبدیلی کیلئے جدوجہد کررہی ہے ٗ اسٹوڈنٹس کے وفد سے بات چیت کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ کراچی پی ایس پی سیاست برائے سیاست نہیں کررہی بلکہ نظام کی تبدیلی کی جدوجہد کررہی ہے اور ہم ایسے معاشرے کا قیام عمل مزید پڑھیں
حکمران جماعت میں بھی تقسیم چوہدری نثار کی قیادت میں ن لیگ کا نیا دھڑا بننے کا امکان
مسلم لیگ ن میں اندرون خانہ مریم نواز کی جانب سے پارٹی فیصلے اور آئندہ انتخابات کیلئے ٹکٹوں کی تقسیم کے باعث اختلافات پڑگئے شہباز شریف، ایاز صادق، خواجہ سعد رفیق، راجہ ظفر الحق، احسن اقبال، خواجہ آصف کی جانب سے بھی تحفظات کا اظہار کراچی(نمائندہ خصوصی) متحدہ قومی موئومنٹ کے بعد مسلم لیگ ن مزید پڑھیں
مہاجروں کے راستے میں کانٹے بچھانا نہیں ہٹانا چاہتا ہوں مصطفی کمال
اپنے فائدے کے لیے کسی قومیت کا نام استعمال نہیں کرینگے پاکستانیت کی سوچ کے ذریعے ہی کراچی پروان چڑھے گا اپنی لڑائیوں کو ختم کئے بغیر ہم آگے نہیں بڑھ سکتے کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ہم اپنے فائدے کے لیے کسی بھی قومیت مزید پڑھیں
ایم کیو ایم میں اختلافات میئر کراچی وسیم اختر کی کرسی خطرے میں پڑگئی
میئر کے امیدوار بھی میدان میں آگئے، بنیادی تنازعہ ہی میئر کراچی اور ان کے مخالفین کا ہے، ذرائع کراچی( وقائع نگار خصوصی) ایم کیو ایم کے اندر اختلافات کے باعث میئر کراچی کی کرسی خطرے میں پڑ گئی اور میئر کے امیدوار بھی میدان میں آگئے بعض حلقوں کا دعویٰ ہے کہ بنیادی تنازعہ مزید پڑھیں
دبئی میں جائیداد یں ٗ خریدنے والے ٗ 230پاکستانیوں کے گرد گھیرا تنگ
منی لانڈرنگ کے ذریعے دبئی میں 400پاکستانی جائیدادیں خریدچکے ہیں ٗ 7کھرب روپے سے جائیدادیں خریدنے والوں میں میڈیا مالکان ریٹائرڈ ججزز اور جرنیل بھی شامل ہیں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے دبئی سمیت بیرون ممالک میں پاکستانیوں کی جانب سے جائیدادکی خرید اری پر کارروائی کیلئے نیب کو ریفرنس بھیجنے کا مزید پڑھیں