پنجاب کی سات پرائیویٹ یونیورسٹیز کے 22 سب کیمپسز بند کرنے کا حکم

لاہور: عبد الوحید قریشی پنجاب حکومت نے صوبے کی نام ور پرائیویٹ یونیورسٹیز کے سب کیمپسز کو بند کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں اور ان پرائیویٹ یونیورسٹیز پر اپنے غیر منظور شدہ سب کیمپسز میں داخلے کرنے پر بھی پاپندی عائد کر دی گئی ہے۔ محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے ان پرائیویٹ یونیورسٹیز کے مزید پڑھیں

براؤن شوگر بمقابلہ چینی ۔۔۔ میٹھا کم ہی استعمال کریں تو اچھا

چینی کئی مراحل سے نکل کر تیار ہوتی ہے اور اس میں کچھ کیمیکل بھی ملائے جاتے ہیں لیکن اس کے برعکس براؤن شوگر ابتدائی مراحل میں تیار ہو جاتی ہے اس لئے یہ چینی سے بہتر ہے- یقیناً صحت کے لئے بھی براؤن شوگر چینی سے بہتر جانی جاتی ہے- ایک چمچ سفید چینی مزید پڑھیں

کتے کے کاٹے سے متاثر� ایک اور مریض جناح اسپتال میں داخل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جان لیوا مرض ریبیز سے متاثرہ ایک اور مریض کو جناح اسپتال لایا گیا ہے۔ جناح اسپتال کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی کے مطابق بدین کے رہائشی 45 سالہ اجمل کو گزشتہ روز شکارپور سے جناح اسپتال لایا گیا، اجمل کو دو ماہ قبل کتے نے کاٹا تھا۔

نوآبادیاتی عہد کے استعماری خطابات

اکمل سومرو آخری مغل شہنشاہ بہادر شاہ ظفر کا کمپنی کی فوجی عدالت میں ٹرائل مکمل ہونے پر انھیں بہ طور سزا جلا وطن کر دیا گیا اور برطانوی پارلیمنٹ نے بذریعہ ایکٹ 1858ء میں ہندستان پر براہ راست اپنی حکومت قائم کر لی۔ ہندستان پر بالادستی حاصل کرنے کے بعد ، انگریزوں نے مقامی مزید پڑھیں

بھنے ہوئے چنے کھائیے ڈاکٹر سے دور رہیے

پروٹین، فائبر، کیلشیم اور آئرن سے بھرپور کالے چنے صحت کے اعتبار سے بڑی اہمیت کے حامل جانے جاتے ہیں۔ ذائقہ میں بہترین اور جسمانی قوت اور توانائی کا ذریعہ ہیں۔ کالے چنے کی خوبیاں تو بے شمار ہیں لیکن چند اہم خوبیاں ہیں جنھیں جان کر آپ اپنی روزمرہ خوراک میں بھنے چنے کا مزید پڑھیں

مراقبہ کی عادت سے اپنی زندگی میں بدلاؤ لائیے

دنیا کی مختلف اقوام اور مذاہب میں مراقبہ کی اہمیت مسلؔم ہے  ۔  چین، جاپان اور ہندوستان اور پاکستان میں مذہبی پیشوا، صوفیا کرام  صلاحیتوں کی نشوونما اور جسمانی علاج کے لیے مراقبہ کی تلقین وتاکید کرتے رہے ہیں۔ دور جدید میں امریکہ، برطانیہ اور جرمنی میں ہونے والی جدید تحقیقات نے ارتکاز رتوجہ، مثبت مزید پڑھیں

تعلیمی و �لاحی ادارے مستحقین کی خدمت کر ر�ے �یں نجیب �ارون

سوشل اسٹوڈنٹس فورم کے تحت سرسید گرلز کالج کے تعاون سے سینیٹر عبدالحسیب خان و دیگر کا تقریب سے خطاب کراچی (پ ر) ہمارے پیارے نبیؐ پوری دنیا کے لیے رحمت للعالمین بن کر دنیا میں آئے ہیں۔ یہ بات سوشل اسٹوڈنٹس فورم کے زیراہتمام اور سرسید گورنمنٹ گرلز کالج کے تعاون سے سیرت النبیؐ مزید پڑھیں

��تے میں 4 بار انڈوں کا استعمال ذیابیطس کے خطرات کم کر دیتا �ے، ما�رین صحت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کینیڈین ماہرین صحت نے کہا ہے کہ ہفتے میں چار بار انڈوں کا استعمال ذیابیطس کے خطرات کو کم کر دیتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میڈیکل ایکسپریس کی رپورٹ میں یونیورسٹی آف کولمبیا کی ایک تحقیق شائع کی گئی ہے۔ یونیورسٹی آف کولمبیا کی تحقیق میں کہا گیا مزید پڑھیں

کیفین کے صحت بخش فوائد

ہماری ہرصبح کا آغاز چائے یا کافی سے ہوتا ہے۔ جن کی مہک پرتاثیر اجزاء اورمنفرد ذائقہ ہمیں چند منٹ میں تازہ دم کر دیتے ہیں۔ یوں ہمارے دن کا اختتام بھی عموما ًکافی سے ہوتا ہے جو تھکن سے چور جسم کو آسودگی عطا کرتی ہے۔ جسمانی توانائی بحال کرنے والے مندرجہ بالا تمام مزید پڑھیں

��تے میں 4 بار انڈوں کا استعمال ذیابیطس کے خطرات کم کر دیتا �ے، ما�رین صحت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کینیڈین ماہرین صحت نے کہا ہے کہ ہفتے میں چار بار انڈوں کا استعمال ذیابیطس کے خطرات کو کم کر دیتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میڈیکل ایکسپریس کی رپورٹ میں یونیورسٹی آف کولمبیا کی ایک تحقیق شائع کی گئی ہے۔ یونیورسٹی آف کولمبیا کی تحقیق میں کہا گیا مزید پڑھیں