کورونا سے متاثر افراد میں ذہنی امراض، تھکاوٹ اور نیند کے مسائل کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق

کووڈ کے مریضوں میں تھکاوٹ اور نیند کے مسائل کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ مانچسٹر یونیورسٹی کے نیشنل انسٹیٹوٹ فار ہیلتھ ریسرچ گریٹر مانچسٹر پیشنٹ سیفٹی ٹرانسلیشنل ریسرچ سینٹر کی اس تحقیق میں فروری 2020 سے دسمبر 2020 کے دوران برطانیہ بھر کے مزید پڑھیں

بھارت کےجنوبی خطے میں فضائی آلودگی بدترین سطح پر پہنچ گئی

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں فضائی آلودگی کے باعث اسموگ کی سطح بدترین ہونے پر اسکولوں اور کوئلے کے پلانٹس بند کردیے گئے جبکہ پاکستان کے دوسرے بڑے شہر لاہور میں بھی شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق حالیہ برسوں میں بھارت کےجنوبی خطے میں فضائی مزید پڑھیں