شب قدر کے اعمال

شب قدر مشترک اعمال 1️⃣ شب قدر میں غسل انجام دینا سوال:شب قدر کا غسل کس وقت انجام دیا جائے؟؟ جواب: علامہ مجلسی فرماتے ہیں بہتر ہے اس غسل کو غروب آفتاب کے وقت انجام دیا جائے اور اس کے ساتھ مغربین کی نماز پڑھی جائے۔ 2️⃣ دو رکعت نماز شب قدر نماز پڑھنے کا مزید پڑھیں

انتونیو گوٹیرس دورہ روس سے قبل ترکی آئیں گے

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس  دورہ روس سے قبل تر کی آئیں گے۔ سیکریٹری جنرل کے ترجمان دفتر کے مطابق،گوٹیرس پچیس اپریل کو انقرہ میں صدر ایردوان سے ملاقات کریں گے۔  گوٹیرس  چھبیس اپریل کو ماسکو میں روسی صدر ولادیمیر پوٹین اور اٹھائیس اپریل کو کیف میں صدر ولودیمیر زیلنسکی سے ملاقات کریں مزید پڑھیں

اگر روسی صدر سے براہ راست ملاقات ہوجائے تو جنگ رک سکتی ہے:زیلنسکی

یوکرین کے صدر ولودومیر زیلینسکی کا کہنا ہے کہ روسی ہم منصب ولادمیر پوٹن کے ساتھ براہ راست ملاقات سے جنگ ختم ہو سکتی ہے۔ دارالحکومت کیف میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے یوکرین کے صدر ولودومیر زیلینسکی کا کہنا تھا کہ یوکرین روسی صدر سے ملاقات کرنے کے لیے تیار ہوں اور پیوٹن سے ملنے مزید پڑھیں

فرانس کے صدارتی انتخابات،ماکروں کی جیت کا امکان

فرانسیسی صدارتی انتخابات  کےلئے پولنگ شروع ہو گئی ہے۔ خبر کےمطابق،48.7 ملین ووٹر حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ فرانس بھر میں 70000 پولنگ  اسٹیشن قائم کیے گئے ہیں موجودہ صدر ایمانوئل میکرون نے اپنی مدمقابل امیدوار جان ماری لیپن کی کامیابی پر فرانس میں خانہ جنگی کے خدشہ کا اظہار کیا ہے۔  ابتدائی جائزوں مزید پڑھیں

کونگو میں ایبولا پھر سر اٹھانے لگا،ایک شخص ہلاک

 جمہوریہ کانگو کے شمال مغربی صوبے ایکویٹور میں ایبولا کے ایک نئے کیس کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ طبی حکام کے مطابق اس بیماری میں مبتلا اکتیس سالہ شخص وفات پا گیا ہے۔  وزیر  صحت  ژاں جیک بونگانی  کا کہنا ہےکہ مریض میں اس ماہ کے شروع میں علامات ظاہر ہونا شروع ہو گئی مزید پڑھیں

یوکرینی شہر اوڈیسا پر روسی فوج کے راکٹ حملے،5 افراد ہلاک 18 زخمی

یوکرین کہنا ہے کہ وہ تباہ شدہ بندرگاہی شہر ماریوپول سے شہریوں کو نکالنے کی ایک نئی کوشش کرے گا جو کہ زیادہ تر روسی افواج کے زیر قبضہ ہے جبکہ ہفتے کے آخر میں جنگ بندی کی امیدیں معدوم ہوچکی ہیں۔ خبر کے مطابق، کیف نے کہا ہے کہ اس کے علاوہ بحیرہ اسود کے شہر مزید پڑھیں