معاشی تجزیہ کار خرم حسین نے کہا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط انتہائی مشکل ہیں۔ پاکستان اگر معاشی مشکلات سے نکلنا چاہتا ہے تو اسے دوست ممالک کی مدد حاصل کرنا ناگزیر ہے۔ نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے” میں گفتگو کرتے ہوئے خرم حسین نے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
اسلام آباد میں دھرنے کا ٹاسک آسان نہیں، کال اگر ناکام ہوگئی تو پھر کیا ہوگا؟ عمران خان کی سیاست دائو پر لگ گئی
سینئر تجزیہ کار مزمل سہروردی نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کو نومبر سے زیادہ امیدیں نہیں لگانی چاہیں، جو تبدیلی ہونا تھی وہ ہو گئی ہے، اب کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔ نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے” میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ لگتا ہے کہ مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو 30 روز میں پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنانے کا حکم معطل کردیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو 30 روز میں پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنانے کا حکم معطل کردیا۔ خیال رہے کہ تحریک انصاف نے فارن فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے کنڈکٹ کیخلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں فارن فنڈنگ کیس کا مزید پڑھیں
مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر سماعت، عدالت نے ای سی ایل رولز طلب کر لیے
لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے پاسپورٹ واپسی کیلئے دائر درخواست کی سماعت کے موقع پر وفاقی حکومت کے ای سی ایل رولز طلب کر لیے۔ مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر سماعت لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس فاروق حیدر پر مزید پڑھیں
‘قرآن ہم سب کا ہے، اس پر سیاست نہیں ہونی چاہیے’ مفتاح اسماعیل کی اپنے بیان پر وضاحت
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ’امر بالمعروف ‘ سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ہ عمران خان اور پی ٹی آئی والوں نے سیاست چمکانے کے لیے مذہب کا استعمال کیا، میں نےکہا تھا کہ عمران خان خودکی معروف سے مناسبت جب کہ مخالفین کے لیے منکر کی بات کرتے مزید پڑھیں
سندھ: مقابلے کا امتحان پاس کرنے والے 150 امیدوار 3 سال سے ملازمتوں سے محروم، امیدواروں کا احتجاج
سندھ پبلک سروس کمیشن کے تحت سال 2019 میں تحریری ٹیسٹ کے تحت مقابلے کا امتحان پاس کرنے والے 150 سے زائد امیدوار محمکہ قانون سمیت حکومت سندھ کے بعض محکموں کی نا اہلی کے سبب تاحال سرکاری ملازمتوں کے حصول سے محروم ہیں۔ ان امیدواروں میں لوکل گورنمنٹ ،ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ،محکمہ داخلہ ،لائیو مزید پڑھیں
کراچی سے لاپتہ ہونے والی دعا زہرہ لاہور سے مل گئی
کراچی سے لاپتہ ہونے والی 14 سالہ لڑکی دعا زہرہ لاہور سے مل گئی۔ دعا زہرہ نے لاہور سے ایک بیان بھی جاری کیا ہے جس میں اس نے بتایا ہے کہ وہ اپنی مرضی سے کراچی سے لاہور آئی تھی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ کچھ دیر بعد دعا زہرہ ایک ویڈیو بیان میں مزید پڑھیں
عالمی شہرت یافتہ دانشور نوم چومسکی نےعمران خان کا "سازش” کا بیانیہ مسترد کر دیا
امریکی پالیسیوں کے شدید ناقد عالمی شہریت یافتہ دانشور نوم چومسکی نے عمران خان کی حکومت گرانے کیلئے امریکی سازش کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔ امریکی ماہر لسانیات، تاریخ دان، فلسفی اور اسکالر نوم چومسکی کا کہنا ہے عمران خان کی حکومت کیخلاف سازش کے الزامات درست نہیں۔ عمران خان کے خلاف مزید پڑھیں
‘پاکستان کو کیوبا نہیں بنانا’ کیوبن سفیر نے احسن اقبال کے بیان کو توہین آمیز قرار دے دیا
پاکستان میں کیوبا کے سفیر زینر کارو نے وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال کے کیوبا کے حوالے سے تبصرے کو ’توہین آمیز‘ قرار دیا ہے۔ گزشتہ روز وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات احسن اقبال نے وزیراعظم عمران خان کی خارجہ پالیسی پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا مزید پڑھیں
ایم جی موٹرز انڈر انوائسنگ فراڈ کی تحقیقات شروع کر دی گئیں
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے اعلیٰ افسران کا دعویٰ ہے کہ ایم جی موٹرز انڈر انوائسنگ میں فراڈ کے خلاف تحقیقات کے لئے قائم کی گئی کمیٹی نے باقاعدہ طور پر کام شروع کیا ہے اور جلد انکوائری رپورٹ منظر عام پر لائی جائے گی۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ اس انکوائری مزید پڑھیں