دی ہیگ میں مسجد کا افتتاح

ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں ترکی محکمہ مذہبی امور کے سربراہ علی ایرباش کی شرکت سے، نو تعمیر شدہ، ہالینڈ دیانت وقفHDV آہی ایوران جامع مسجد کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا ہے۔ محکمہ مذہبی امور کے جاری کردہ بیان کے مطابق علی ایرباش نے، ڈین بوش HDV اورہان غازی جامع مسجد کے بعد دی مزید پڑھیں

ترکی اور برازیل کے تجارتی حجم کو 10 ارب ڈالر تک پہنچایا جائیگا، ترک وزیر خارجہ

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے برازیل کے ساتھ تجارتی حجم کو10 ارب ڈالر تک بڑھانے اور کہیں زیادہ متوازن  بنانے کی  خواہش کا اظہار کیا ہے۔ میولود چاوش اولو نے برازیل کے سرکاری دورے  کے دوران دارالحکومت برازیلیامیں وفود کے درمیان ملاقاتوں اور کچھ معاہدوں پر دستخط کے بعد اپنے ہم منصب البرتو فرانکو مزید پڑھیں

دفتر خارجہ نے اسد مجید پر دباؤ اور مراسلے کو کئی روز تک چھپانے کی تردید کردی

دفتر خارجہ نے امریکا میں تعینات سابق سفیر اسد مجید پر دباؤ اور مراسلے کو کئی روز تک چھپانے کی تردید کردی۔ ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے اپنی ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں بتایا کہ آئین پاکستان کے تحت جمہوری ٹرانزیشن ہوئی، مراسلے کا بغور جائزہ لیا گیا، مراسلہ کئی روز تک کو دبانے مزید پڑھیں

دنیا کے امیرترین شخص ایلون مسک نے ٹوئٹر 44 ارب ڈالرز میں خرید لیا

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا اور نجی خلائی کمپنی اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کو تقریباً 44 ارب ڈالرز میں خریدنے کا معاہدہ کرلیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایلون مسک اورٹوئٹرکے درمیان 44 ارب ڈالرز کا معاہدہ ہوگیا ہے جس کے بعد ٹوئٹرکا کنٹرول اب دنیا کے امیر ترین مزید پڑھیں

وزیراعظم آفس کی وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب میں صحافیوں کو ساتھ لیجانے کی خبروں کی تردید

وزیراعظم آفس نے وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب میں صحافیوں کو ساتھ لیجانے کی خبروں کی تردید کردی۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا گیا کہ وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کے دوران کوئی صحافی بھی ان کے ہمراہ نہیں ہوگا۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبریں سراسر جھوٹی اور گمراہ مزید پڑھیں

کراچی سے لاپتا دعا زہرہ پاکپتن سے بازیاب، مبینہ شادی کا اقرار، ویڈیو بیان بھی جاری

کراچی کے علاقے ملیر سے لاپتا ہونے والی لڑکی کو پولیس نے پاکپتن سے بازیاب کروا لیا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز کراچی پولیس نے لاہور پولیس کے ساتھ دعا زہرہ کا نکاح نامہ شیئر کیا تھا جس کے بعد لاہور پولیس نے اس سلسلے میں تحقیقات شروع کیں۔ ذرائع کا بتانا ہےکہ نکاح نامے مزید پڑھیں

عدالت نے سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کوبے قصور قرار دے دیا

لاہور کی عدالت نے سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کوبے قصور قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی سیشن عدالت نے بشیر میمن کو منی لانڈرنگ سمیت تین مقدمات میں بے گناہ قرار دیدیا ہے ۔ لاہور کے ایڈیشنل سیشن جج کے روبرو بشیر میمن کے خلاف مقدمات کی سماعت ہوئی مزید پڑھیں