جرمنی نے یوکرین کو” گیپارڈ "قسم کے طیارہ شکن ٹینک دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جرمن پریس کے مطابق، جر من حکومت اسلحہ ساز فرم کراوس مافی وگمان کو فوجی ذخیرے میں شامل جدید قسم کے گیپارڈ طیارہ شکن ٹینکوں کی فروخت کی اجازت دے گی ۔ بتایا گیا ہے کہ یہ ٹینک بری حملوں کے خلاف بھی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
وزیراعظم کی یکم مئی سے بجلی کی لوڈ شیڈنگ مکمل ختم کرنے کی ہدایت
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے عوام کو عید کا تحفہ دیتے ہوئے یکم مئی سے ملک میں لوڈ شیڈنگ مکمل ختم کرنے کے ہدایت کر دی۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ملک میں بجلی کی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر اعلیٰ سطح کا ہنگامی اجلاس ہوا، جس میں دوران بریفنگ بتایا گیا مزید پڑھیں
عمران خان کی القادر یونیورسٹی کو زمین ملک ریاض کی جانب سے دیئے جانے کا انکشاف
عمران خان کے خوابوں کا ادارہ القادر یونیورسٹی 2019 میں ان کے دور حکومت میں ایک رئیل اسٹیٹ (ملک ریاض) کی طرف سے عطیہ کی گئی زمین سے تعمیر اور شروع کیا گیا تھا وہ اب تک 37 طلباء پر مشتمل ایک کالج ہے جبکہ اسے لاکھوں روپے کے عطیات مل رہے ہیں۔ وزیراعظم بننے مزید پڑھیں
کراچی یونیورسٹی میں دھماکا، 3 چینی اساتذہ سمیت 4 افراد ہلاک
کراچی یونیورسٹی کے اندر موجود ایک وین میں دھماکا ہوا ہے جس کے سبب تین چینی اساتذہ سمیت 4 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق جامعہ کراچی کے اندر موجود ایک وین میں دھماکا ہوا ہے جس کی آواز دور تک سنائی دی، قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور لوگوں میں مزید پڑھیں
جامعہ کراچی دھماکا: پاکستان میں پہلی مرتبہ خاتون کا "فدائی” حملہ، نام شاری بلوچ بتایا جا رہا ہے
کراچی یونیورسٹی حملے کی ذمہ داری بلوچستان لبریشن آرمی نے قبول کرلی ہے۔ بی ایل اے کے مطابق یہ کسی خاتون کا پہلا "فدائی” حملہ تھا۔ خاتون کا نام شاری بلوچ بتایا جا رہا ہے۔ خیال رہے کہ جامعہ کراچی کے اندر ایک خاتون نے خود کش دھماکے کے ذریعے چینی باشندوں کی وین کو مزید پڑھیں
حکومت نے عیدالفطر پر چھٹیوں کا اعلان کردیا
وفاقی حکومت نے عید الفطر پر چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں سوموار 2 مئی سے 5 مئی تک سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان کی جانب سے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے، عیدالفطر پر سوموار 2 مئی سے 5 مئی مزید پڑھیں
بھارتی ریاست کرناٹک میں حجاب کے بعد اب بائبل پر ہنگامہ
کرناٹک میں حجاب پہننے پر شروع ہونے والے تنازع کے بعد اب مسیحیوں کی مقدس کتاب بائبل کو لے کر ایک نیا تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔ ہندو تنظیموں کا دعویٰ ہے کہ بنگلورو کا ایک سکول والدین سے یہ وعدہ لے رہا ہے کہ وہ اپنے بچے کو بائبل کے ساتھ سکول بھیجیں گے۔ مزید پڑھیں
عمران خان اور عارف علوی کے خلاف آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کی جائے، مریم اورنگزیب
@2021 – All Right Reserved. Designed
بھارتی طلباء کو اعلیٰ تعلیم کے حصول کیلئے پاکستان کا سفر کرنے سے روکے جانے کی مذمت
@2021 – All Right Reserved. Designed
ایران کا سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات کی پیش رفت پر امید کا اظہار
@2021 – All Right Reserved. Designed