" ہم تعاون کریں گے"یوکرین اور روس امن کا راستہ اپنائیں:ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے روسی ہم منصب ولادیمیر پوٹن کو روس۔یوکرین مذاکرات کےسربر اہی مرحلے میں شرکت پر مبنی پیشکش کا اعادہ کیا ہے ۔  صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق،ایردوان نے روسی صد رپوٹن سے ٹیلی فون پر رابطے کیا جس میں روس۔یوکرینی جنگ کی تازہ صورت حال اور ترک ۔روس تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا مزید پڑھیں

کراچی یونیورسٹی میں دھماکہ،غیر ملکی طلبہ سمیت 4 افراد ہلاک

کراچی یونیورسٹی کے قریب وین میں دھماکہ ہوا۔ بتایا گیا ہے کہ  اس واقعے  میں 3 چینی باشندوں سمیت 4 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے ۔ خبر کے مطابق،یہ دھماکہ جامعہ کراچی میں کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے قریب  وین میں ہوا اور وین اسی انسٹیٹیوٹ کی ہی تھی۔ دھماکےکے بعد امدادی و سلامتی ادارے جامعہ کراچی پہنچ گئے اور علاقے کو مزید پڑھیں

مسجد القصیٰ مسلم امہ کی سرخ پٹی ہے، اسلامی تعاون تنظیم

اسلامی تعاون تنظیم کا کہنا ہے مسجد الاقصی مسلمانوں کی سرخ پٹی ہے اور مقبوضہ بیت المقدس کے خلاف غیر قانونی طرز عمل کو قبول نہیں کیا جا سکتا۔ او آئی سی نے مسجد اقصیٰ میں اسرائیل کی خلاف ورزیوں کے خلاف انڈونیشیا کی درخواست پر سعودی عرب کے شہر جدہ میں مستقل مندوبین کی مزید پڑھیں

ترک فوجیوں پر دہشتگردوں کا راکٹ حملہ،1 ترک فوجی شہید 4 زخمی

شمالی عراق میں جاری پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں دہشتگردوں کے راکٹ حملے میں ایک ترک فوجی شہید  اور چار زخمی ہو گئے۔  ترک امور دفاع کے مطابق، پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں آج ہمارے جوان اور بہادر سپاہیوں پر دہشتگردوں نے بز دلانہ راکٹ حملہ کیا جس کے نتیجے میں  ترک فوجی یونس مزید پڑھیں

ترکی میں بند مقامات پر ماسک کی لازمی پابندی ختم کردی گئی: صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ ترکی میں نئی ​​قسم کے کورونا وائرس (COVID-19) کے وبائی اقدامات کے دائرہ کار میں ” اندرونی مقامات پرلازمی طور پر   ماسک استعمال کرنےکی پابندی  کو آخر کار تین سال  کے بعد ختم کردیا گیا ہے۔ صدر ایردوان نے ان خیالات کا اظہار  وزارت صحت کی کورونا وائرس مزید پڑھیں

کراچی میں خود کش حملہ کرنے والی خاتون کون تھی؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

جامعہ کراچی میں خود کش دھماکا کرنے والی خاتون کا تعلق بلوچستان سے بتایا جا رہا ہے۔ اس کی تفصیلات سامنے آ رہی ہیں۔ کراچی یونیورسٹی کے احاطے میں چینی زبان کے مرکز کے قریب ایک خود کش حملے میں تین چینی اساتذہ سمیت کم از کم چار افراد ہلاک اور چار زخمی ہو گئے مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ کیساتھ تعلقات مثالی نہیں، امریکی مداخلت کی وجہ سے حکومت گرائی گئی: علی محمد خان

سابق وزیر مملکت اور تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ ہمارے اسٹیبلشمنٹ کیساتھ تعلقات مثالی نہیں ہیں۔ امریکا کی مداخلت کی وجہ سے ہماری حکومت کو گرایا گیا تھا۔ ہم جلد الیکشن کے سوائے کسی اور بات پر راضی نہیں ہونگے۔ علی محمد خان کا نیا دور ٹی وی کے مزید پڑھیں

عمران خان کیخلاف ٹیریان کیس کھولنے کی تیاریاں، پاکستانی سیاست میں تہلکہ مچ جائے گا

سینئر صحافی اعزاز سید نے خبر دی ہے کہ اطلاعات ہیں کہ سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف ٹیریان کیس کھولنے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں، اگر ایسا ہوا تو پاکستانی سیاست میں تہلکہ مچ جائے گا۔ یہ کیس ملکی سیاست کا پانسہ پلٹ سکتا ہے۔ نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے مزید پڑھیں

‘امپورٹڈ حکومت نامنظور’ ٹرینڈ کیسے پروان چڑھا؟

جب پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نئے وزیر اعظم کا چنائو کر رہی تھی، تب ٹویٹر پر #امپورٹڈ حکومت نامنظور کے نام سے ایک ٹرینڈ نمودار ہوا۔ تحریک انصاف کے مطابق پہلی بار متعارف کرائے جانے کے بعد سے اب تک یہ ٹرینڈ 80 ملین بار ٹویٹ ہو چکا ہے۔ پی ٹی آئی کا یہ دعویٰ خاصا مزید پڑھیں