لاہور ہائیکورٹ نے نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی حلف برداری کیس کا مختصر فیصلہ سنا دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی نے گزشتہ روز محفوظ کیا گیا کیس کا مختصر فیصلہ سنایا۔ جسٹس امیر بھٹی نے مختصر فیصلے میں ہدایت کی ہے کہ کل تک گورنر پنجاب خود یا کسی نمائندے کے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
خواجہ سرا طبقے سے متعلق تضحیک آمیز ڈائیلاگ، فلم ’دم مستم‘ کیخلاف کارروائی کا مطالبہ
لاہور ہائی کورٹ نے عیدالفطر پر ریلیز کی جانے والی فلم ’دم مستم‘ میں استعمال کیے جانے والے قابل اعتراض مکالموں کے خلاف ایک خواجہ سرا کی جانب سے دائر درخواست پر وزارت اطلاعات و نشریات اور وزارت انسانی حقوق و اقلیتی امور کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔ انگریزی اخباز ڈان کی رپورٹ کے مزید پڑھیں
تحریک انصاف کی حکومت میں فرح خان اور اہلِ خانہ کے اثاثوں میں 4 گنا اضافہ ہوا، رپورٹ میں انکشاف
دی نیوز میں شائع ہونے والی فخر درانی کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی انہتائی قریبی دوست فرح خان اور اہلِ خانہ کے اثاثوں میں 4 گنا اضافہ ہوا۔ رپورٹ میں انکشاف ہوا کہ فرح خان کے خاندان نے عمران خان مزید پڑھیں
فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ میرٹ پر ہو گا، کسی قسم کا پریشر نہیں لیں گے: چیف الیکشن کمشنر
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا کہنا ہے کہ ان کا ادارہ کسی قسم کا پریشر لینے کو تیار نہیں ہے، فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ میرٹ پر ہو گا۔ پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں ہوئی۔ تحریک انصاف کے وکیل انور منصور مزید پڑھیں
نیب کا احتساب بلا تفریق نہیں، اسے سیاسی رہنماؤں کے خلاف استعمال کیا گیا، اسلام آباد ہائیکورٹ
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ نیب کا احتساب بلا تفریق نہیں ہے ، بلکہ سیاسی رہنماؤں کے خلاف اس کو استعمال کیا گیا۔ ہائی کورٹ نے نارووال اسپورٹس سٹی پراجیکٹ نیب ریفرنس میں وفاقی وزیر احسن اقبال کی بریت کی درخواست پر سماعت کی۔ نیب پراسیکیوٹر نے کیس میں مزید پڑھیں
3 بینچز کی تبدیلی، مریم نواز نے عمرہ ادائیگی کیلئے پاسپورٹ حوالگی کی درخواست واپس لے لی
لاہور ہائی کورٹ میں مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے وکیل نے ان کی عمرہ ادائیگی کے لیے پاسپورٹ کی واپسی سے متعلق درخواست واپس لے لی۔ مریم نواز کی عمرے کی ادائیگی کے لیے پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس سردار احمد نعیم پر مشتمل بینچ نے مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے عید الفطر پر 2 سے 5 مئی تک کی چار چھٹیوں کا اعلان کردیا
سرکاری ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کو عیدالفطر پر تین چھٹیوں کی سمری بھجوائی گئی تھی، تاہم وزیر اعظم نے تعطیلات میں ایک روز کا اضافہ کرتے ہوئے عید الفطر پر 4 دن چھٹیوں کی منظوری دی۔ عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان وزیر اعظم آفس کی جانب سے مزید پڑھیں
انتہا پسندی کا تدارک کیسے ممکن ہوگا؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
عالمی افراط زر سے لاحق خطرات
@2021 – All Right Reserved. Designed
جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 2 جوان شہید
@2021 – All Right Reserved. Designed