پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ان کا ملک امریکہ کے ساتھ دشمنی نہیں لے سکتا اور انہیں واشنگٹن کے ساتھ اچھے تعلقات استوار کرنے کی ضرورت ہے۔ قومی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے دارالحکومت اسلام آباد میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ان کا ملک مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترکی: 237 سیاحوں کے ساتھ 'سی برن اینکور' کروز بودرم پہنچ گیا
"سی برن اینکور” نامی سیاحتی بحری جہاز کے ساتھ 237 سیاح ترکی کے ضلع مُولا کی تحصیل بودرم پہنچے ہیں۔ اطلاع کے مطابق بودرم کی کروز پورٹ بندرگاہ پر لنگر انداز ہونے والے باہاما کے پرچم بردار اس 179 میٹر طویل بحری جہاز پر زیادہ تر امریکی اور برطانوی الاصل 237 سیاح اور 443 افراد پر مشتمل مزید پڑھیں
کونگو میں مٹی کا تودہ گر گیا،8 افراد ہلاک 9 شدید زخمی
جمہوریہ کونگو کے جنوبی صوبہ کیوو میں مٹی کا تودہ گرنے سے آٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق، صوبے کے شہر باکاوو مین واقع ویما ہائی اسکول کے قریب یہ حادثہ پیش آیا ۔ اس حادثے میں آٹھ افراد ہلاک اور نو شدید زخمی ہو گئے۔ بتایا گیا ہے کہ جائے حادثہ پر مزید پڑھیں
فرانس: ماکرون پر ٹماٹر حملہ
فرانس کے صدر امانوئیل ماکرون کو سرژی شہر کی سبزی منڈی کے دورے کے دوران ٹماٹروں کے حملے کا سامنا کرنا پڑا۔ BFMTV کے اتارے گئے مناظر کے مطابق سرژی سبزی منڈی کے دورے کے دوران، 3 روز قبل دوبارہ صدر منتخب ہونے والے، ماکرون پر ٹماٹر پھینکے گے۔ ٹماٹر حملے کے وقت ماکرون کے اطراف میں مزید پڑھیں
یوکرین: صدر زلنسکی کو جی۔20 میں مدعو کر لیا گیا
یوکرین کے صدر ولادی میر زلنسکی کو انڈونیشیا میں متوقع جی۔20 سربراہی اجلاس میں مدعو کیا گیا ہے۔ زلنسکی نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں اینڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کا ذکر کیا اور کہا ہے کہ سب سے پہلے میں نے اقوام متحدہ کے دو ٹوک موقف اور مزید پڑھیں
‘وزیراعظم شہباز شریف میرٹ پر نیا آرمی چیف تعینات کریں گے’
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کوئی چیز وزیراعظم کو نیا آرمی چیف تعینات کرنے سے روک نہیں سکتی۔ وقت آنے پر وزیراعظم شہباز شریف میرٹ پر یہ تعیناتی کریں گے۔ یہ بات انہوں نے جیو نیوز کے پروگرام ”آج شاہ زیب خانزادہ” کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ خواجہ آصف کا مزید پڑھیں
مریم نواز شریف کیخلاف ہتک آمیز زبان کا استعمال، تھانیدار معطل
معطلی کے حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ ایس ایچ او کو ان کی نااہلی، غیر ذمہ دارانہ رویے اور فرائض کی ادائیگی میں غفلت برتنے پر معطل کیا گیا ہے۔ تفصیل کے مطابق ڈی پی او چیچہ وطنی نے تھانہ صدر کے ایس ایچ او کو مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم مزید پڑھیں
پاک امریکا تعلقات کو شدید نقصان پہنچ چکا، معمول پر لانا بلاول بھٹو کیلئے بطور وزیر خارجہ چیلنج ہوگا
سابق سفیر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ امریکا کیساتھ تعلقات کو بہت زیادہ نقصان پہنچ چکا ہے، ان کو معمول پر لانا بھی اس حکومت اور بطور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کیلئے بڑا چینلج ہوگا۔ نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے” میں گفتگو کرتے ہوئے ملیحہ لودھی کا کہنا تھا مزید پڑھیں
شدت پسندی کو فروغ دینے والا یکساں نصاب تعلیم فوری ختم کیا جائے، پاکستان مینارٹیز الائنس پاکستان
مینارٹیز الائنس پاکستان کے مرکزی چیئرمین اکمل بھٹی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ مذہبی شدت پسندی اور بالادستی، نفرت وتعصب کو فروغ دینے والا یکساں نصاب تعلیم فوری ختم کیا جائے۔ نئی مردم شماری کروا کر اقلیتوں کے درست اعدادوشمار ظاہر کئے جائیں۔ اقلیتوں کی ایوان بالا، قومی و صوبائی نمائندگی میں اضافہ مزید پڑھیں
جامعہ کراچی خود کش دھماکا، تفتیش القاعدہ اور داعش سے متعلق کام کرنے والے سیل کے سپرد
جامعہ کراچی میں ہونے والے خود کش دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کر لیا گیا ہے۔ مقدمے میں قتل، اقدام قتل اور انسداد دہشتگردی سمیت دیگر دفعات شامل کرتے ہوئے اس کی تفتیش القاعدہ اور داعش سے متعلق کام کرنے والے سیل کے افسران کو سپرد کر دی گئی ہے۔ مقدمے مزید پڑھیں