عالمی بینک نے سری لنکا کے لئے امداد کی منظوری دے دی

سری لنکا نے کہا ہے کہ بنیادی ضروریات کی دستیابی میں تعاون کے لئے عالمی بینک سری لنکا کو 600 ملین ڈالر کی امداد فراہم کرے گا۔ الجزیرہ کی خبر کے مطابق سری لنکا صدارتی دفتر میڈیا ڈپارٹمنٹ سے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ ” عالمی بینک نے سری لنکا میں درپیش مزید پڑھیں

چینی ڈرون کمپنی نے روس میں اپنی سرگرمیاں روک دیں

ڈرون بنانے والی چینی کمپنی ڈی جے آئی ٹیکنالوجی نے کہا کہ وہ روس اور یوکرین میں کاروبار کو عارضی طور پر معطل کر رہی ہے۔ یہ پہلی بڑی چینی کمپنی ہے جس نےروس کو فروری میں ہمسایہ ملک یوکرین پر حملہ کرنے کے بعد فروخت روک دی ہے۔ خبر کے مطابق نجی کمپنی نے ایک مزید پڑھیں

ترکی: وارانک۔ الزیودی ملاقات

ترکی کے وزیرِ صنعت و ٹیکنالوجی مصطفیٰ وارانک نے انقرہ میں آئی ٹی ویلی میں متحدہ عرب امارات کے وزیر اعلیٰ برائے خارجہ تجارت تہانی بن احمد الزیودی اور ان کے وفد کے ساتھ ملاقات کی۔ الزیودی کے ساتھ اجلاس میں وارانک نے کہا ہے کہ ترکی اپنی مضبوط اقتصادیات، اسٹریٹجک محل وقوع، مضبوط صنعتی مزید پڑھیں

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیر خارجہ کے عہدے کا حلف اٹھالیا

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیر خارجہ کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ ایوانِ صدر اسلام آباد میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے حلف لیا۔ صدر عارف علوی اور وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی وزیر بلاول بھٹو سے حلف برداری کے بعد مصافحہ کیا۔ لاول بھٹو مزید پڑھیں

امریکی افواج پی کے کے کے زیرقبضہ علاقوں میں اپنی پوزیشن مضبوط کر رہی ہیں

امریکی افواج، جنہوں نے شام میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم YPG/PKK کے زیر قبضہ علاقوں میں اپنی پوزیشن مضبوط کر لی ہے، ملک کے شمال مشرق میں واقع صوبہ راقعہ  2 مقامات کو دوبارہ فعال کر رہے ہیں جنہیں انہوں نے پہلے خالی کر دیا تھا۔ مقامی ذرائع سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق، مزید پڑھیں

روس نے برطانوی پارلیمان کے287ارکان پر پابندیاں لگادیں

روس نے برطانوی پارلیمان کے 287 ارکان کے روس میں داخل ہونے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ فیصلہ اسی طرح کی برطانوی پابندی کے ردعمل میں سامنے آیا ہے۔ روسی وزارت خارجہ  کے مطابق، برطانوی حکومت کی طرف سے 11 مارچ کو روسی پارلیمان دومہ کے 386 ارکان پر پابندی عائد کیے جانے کے مزید پڑھیں

روس ہمیں بلیک میل کر رہا ہے:یورپی یونین

پولینڈ اور بلغاریہ کے رہنماؤں نے ماسکو پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ قدرتی گیس کو ان کے ملکوں کو بلیک میل کرنے کے لیے استعمال کر رہا ہے۔ یہ بات روسی کمپنی گیس پروم کی طرف سے پولینڈ اور بلغاریہ کو گیس کی ترسیل روکنے کے تناظر میں کہی گئی ہے۔ علاوہ ازیں یورپی مزید پڑھیں

استنبول مصحف کو اسلامی تہذیب کے 10 مختلف ادوار کی دوبارہ تشریح کرکے تیار کیا گیا پے، ترک صدر

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ یہ افسوسناک اور تشویشناک ہے کہ نسل پرست جماعتیں اقتدار میں شراکت دار ہونے اور یورپی ممالک میں انتخابات میں سادہ اکثریت  سے برسراقتدار آنے تک پہنچ گئی ہیں۔ صدر ایردوان نے استنبول میں چاملیجا  جامع مسجد کانفرنس ہال میں استنبول مصحف (قرآن کی کتابی شکل) کے پریزنٹیشن مزید پڑھیں

ازمیر کے کھلے سمندر سے 47 غیر قانونی تارکین وطن بازیاب

ازمیر کی تحصیل سفری حصار کے  کھلے سمندر  میں ٖڈوبنے کے قریب ہونے والے 47  غیر قانونی تارکین وطن کو خشکی  تک لایا گیا ہے۔ کوسٹ گارڈ کمانڈ کے بیان کے مطابق، کوسٹ گارڈ کی ایک کشتی کو ضلع سفری حصار کے ساحل پر ربڑ کی ایک کشتی میں غیر قانونی تارکینِ وطن کا ایک مزید پڑھیں

نئی جہت بہتر ماحول35

اگرچہ استنبول ترک معدے کا مرکز ہے جس میں بہت سے مقامی اور بین الاقوامی ریستوراں ہیں، اسٹریٹ فوڈ بھی مزیدار ہے! استنبول اور ترکی کے دیگر شہروں میں سٹریٹ فوڈ کلچر روزمرہ کی زندگی کا ایک عام اور عام حصہ ہے۔ نمکین سے لے کر مکمل کھانے تک، ترکی کی سڑکوں پر کچھ مزیدار کھانا مزید پڑھیں