فرح گوگی کا ایک اور سکینڈل، راولپنڈی رنگ روڈ کے سنگم پر کروڑوں روپے کی جائیداد خریدی

سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی دیرینہ دوست فرح گوگی کا ایک اور بڑا سکینڈل منظر عام پر آ گیا ہے۔ سماء ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے راولپنڈی رنگ روڈ کے سنگم پر کروڑوں روپے کی جائیدادیں خریدیں۔ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ فرح گوگی نے یہ قیمتی جائیدادیں مزید پڑھیں

بلوچستان سے تعلق رکھنے والا سینٹری ورکر نادرا میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر بن گیا

کہتے ہیں کہ محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی، اس کی زندہ مثال بلوچستان سے تعلق رکھنے والے گریڈ 2 کے ملازم محمد تاج ہیں جنہوں نے اپنی عزم وہمت سے بغیر کسی سفارش کے نادرا میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر کا عہدہ حاصل کر لیا ہے۔ نادرا کے سربراہ طارق ملک نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری پاکستان کے 37ویں وزیر خارجہ بن گئے

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ملک کے 37ویں وزیر خارجہ بن گئے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو ملکی تاریخ کا کم عمر ترین وزیر خارجہ بننے کا اعزاز بھی حاصل ہوگیا۔ ان کے نانا شہید ذوالفقار علی بھٹو پاکستان کے 12ویں وزیرخارجہ تھے۔ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین مزید پڑھیں

اسرائیلی لڑاکا طیاروں کی شام پر بمباری، 9 افراد ہلاک

دمشق: اسرائیلی طیاروں نے شامی فوج پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 5 فوجیوں سمیت 9 افراد ہلاک ہو گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے دارالحکومت دمشق کے سرحدی علاقے میں اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے شدید بمباری کی جس میں ایک اسلحہ ڈپو تباہ کردیا گیا جب کہ 5 شامی فوجی مزید پڑھیں

شہباز پر بڑا وفد لیجانے کا الزام، عمران خان کےدورہ سعودی عرب میں 44 لوگ ساتھ گئے

وزیراعظم شہباز شریف اتحادیوں کے ہمراہ آج سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوگئے، تاہم ان پر الزامات لگائے جارہے ہیں کہ وہ سرکاری اخراجات پر زیادہ لوگوں کو لے کر جارہے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف سعودی عرب کا دورہ اپنے ذاتی خرچ مزید پڑھیں