شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کا سرعت سے جوہری قوت حاصل کرنے کا اعلان

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے کہا ہے کہ وہ اپنی جوہری قوت کو "زیادہ سے زیادہ سرعت ” سے تیار کریں گے۔ شمالی کوریا کی مرکزی خبر رساں ایجنسی (کے سی این اے) کی خبر کے مطابق کم نے ان خیالات کا اظہار  شمالی کوریا کی فوج کے قیام کی 90 ویں مزید پڑھیں

سلطنت عمان کی کوششوں سے اماراتی جہاز کا عملہ رہا کر دیا گیا: حوثی ملیشیا

یمن میں سرگرم ایرانی نواز حوثی ملیشیا نے تین ماہ قبل متحدہ عرب امارات کے مال بردار بحری جہاز کے عملے کو رہا کر دیا ہے۔ حوثیوں کے ترجمان محمد عبدالسلام نے اپنی ٹویٹ  میں بتایا کہ یمنی سمندری حدود میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے اماراتی مال بردار جہاز”روابی” کے عملے کو مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی اپیل: فلسطینیوں کے خلاف انتہائی طاقت کے استعمال کی تحقیقات کی جائیں

اقوام متحدہ نے اسرائیل حکام سےاپیل کی ہے کہ اسرائیلی سکیورٹی فورسز کی طرف سے فلسطینی عوام کے خلاف انتہائی طاقت کے استعمال کی تحقیقات کی جائیں۔ اقوام متحدہ مشرق وسطیٰ امن مرحلے کے نمائندہ خصوصی ٹور وینسلینڈ نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے لئے بریفنگ میں کہا ہے کہ مقبوضہ دریائے اردن کے مغربی کنارے اور مزید پڑھیں

ترکی، کل شبِ قدر کے فیضان کا ادراک کرے گا

کل ترکی بھر میں ماہِ رمضان کی 27 ویں اور قرآن کریم میں ہزار راتوں سے بہتر قرار دی گئی رات یعنی شبِ قدر کو دینی جوش و جذبے سے منایا جائے گا۔ اسلام میں اس رات کو نزولِ قرآن کے آغاز کی، آسمانوں کے دروازے کھُلنے کی اور دعاوں اور توبہ کی قبولیت کی رات مزید پڑھیں

ترکی کا پہلا مشاہداتی مواصلاتی سیارہ جلد ہی خلا میں ہوگا: وزیرصنعت

وزیر صنعت و ٹیکنالوجی مصطفی وارانک نے بتایا  ہےکہ  ترکی کا  مقام طور پر تیار کردہ پہلا مشاہداتی مواصلاتی سیارہ”ایمیجے”نومبر میں خلا میں جانے کےلیے تیار ہوگا۔  وزیر صنعت نے انقرہ میں خلائی نظام کے تجرباتی مرکز  یوسیٹ کا دورہ کیا ۔ انہوں نے  وہاں اپنے بیان میں کہا کہ  ایمیجے مشاہداتی سیارہ ترکی کا ہائی ریزولوشن  سیارہ مزید پڑھیں

یورپی فٹ بال چمپینز لیگ کے سیمی فائنلز

یوای ایف اے چمپینز لیگ کے سیمی فائنلز  کا ہیجان  زوروں پر ہے۔ کلبوں کی سطح کے یورپی فٹ بال کے نمبر ون ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل کے پہلے مرحلے آج اور بدھ 27 اپریل کو ہوں گے۔ جوابی سیمی فائنل میچ 3-4 مئی کو کھیلے جائیں گے۔ یوکرین میں روس کی فوجی مداخلت کے مزید پڑھیں

جاپان میں پُراسرار یرقان کیس

جاپان میں ایک شخص میں پُر اسرار ہپاٹائٹس وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق جاپان وزارت صحت نے جاری کردہ بیان میں 16 سال سے کم عمر مریض میں نامعلوم وجوہات کے حامل پُر اسرار یرقان کی تشخیص ہوئی ہے۔ کیس کی علامات عالمی ادارہ صحت کی رواں مہینے میں اعلان مزید پڑھیں

ترکی کی دفاعی صنعت کی برآمدات میں اضافہ

ترکی کی دفاعی صنعت کی مصنوعات Ejder Yalçın اور Yörük 4×4 گاڑیوں کے مارٹر ورژن ہنگری میں  نمائش کے لیے پیش کیے گئے ہیں۔  نورول ہنگری میں  بکتر بند گاڑیاں برآمد کر نے والی کمپنی ہے جس نے  اپنی مارٹر گاڑیوں کی نمائش  کرنے کے  علاوہ  کامیاب فائر ٹیسٹ  بھی کیے ہیں۔ Ejder Yalçın اور مزید پڑھیں

سوڈان: قبائل کے درمیان جھڑپیں، 170 افراد ہلاک

سوڈان کے علاقے مغربی دارفور میں دو قبائل کے درمیان جھڑپوں میں تقریباً 170 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ قومی ذرائع ابلاغ کے مطابق جنینہ شہر کے علاقے کرینک میں 24 اپریل کو افریقہ اور عرب النسل قبائل کے درمیان جھڑپیں شروع ہوئیں جن میں 170 افراد ہلاک اور بیسیوں زخمی ہو گئے ہیں۔ جھڑپیں مزید پڑھیں