پی کےکے کے خلاف ایرین محاصرہ 7 آپریشن کا آغاز

ترک ضلع تنج ایلی میں دہشتگرد تنظیم پی کےکے کے خلاف ایرین محاصرہ 7 آپریشن شروع کر دیا گیا ہے ۔ امور داخلہ کے مطابق، اس آپریشن میں 622حفاظتی اہلکار اور چالیس آپریشنل ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔  آپریشن کے پہلے روز  تنج ایلی کے علاقے بوزل تیپے میں تلاشی کے دوران دہشتگردوں کے پانچ مزید پڑھیں

صدر رجب طیب ایردوان سعودی عرب کا دورہ کریں گے

صدر رجب طیب ایردوان شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی دعوت پر سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ ایوان صدر کے ڈائریکٹوریٹ آف کمیونیکیشن کے بیان کے مطابق ترکی اور سعودی عرب کے تعلقات کا تمام پہلوؤں سے جائزہ لیا جائے گا اور صدر ایردوان  کے آج اور کل کے دورے کے دائرہ کار مزید پڑھیں

معارف وقف، بین الاقوامی تعلیم میں، ترکی کا مارکہ اور فخر ہے: چاوش اولو

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ ترکی کا معارف وقف دنیا کے سب سے بڑے 5 ویں تعلیمی ادارے کی شکل اختیار کر گیا ہے۔ چاوش اولو نے، کولمبیا کے سرکاری دورے کے دوران  دارالحکومت بوگوٹا میں، معارف وقف کی نمائندہ عمارت کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا۔ تقریب دونوں ممالک کے مزید پڑھیں

ترکی کی جانب سے افغانستان کو امدادی سازو سامان کی فراہمی

ترک تعاون اور رابطہ ایجنسی (TIKA) نے ماہ رمضان کے دوارن  افغانستان کے مغربی صوبوں میں ضرورت مند خاندانوں کو خوراک کی امداد فراہم کی ہے تیکا  ہرات پروگرام کوآرڈینیشن آفس کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق، رمضان خوراک کی امداد کے دائرہ کار میں مغربی خطے کے صوبوں میں ضرورت مند خاندانوں مزید پڑھیں

بائیڈن 20 مئی سے جنوبی کوریا اور جاپان کا دورہ شروع کریں گے:ترجمان وائٹ ہاوس

امریکی صدر جو بائیڈن  بیس تا چوبیس مئی کے درمیان جاپان اور جنوبی کوریا کا دورہ کریں گے۔  وائٹ ہاوس کی ترجمان جین ساکی نے اپنے تحریری بیان میں بتایا کہ  صدر بائیڈن بین الحکومتی ،اقتصادی اور عوامی روابط کے مزید فروغ کے لیے جنوبی کوریا اور جاپان کا یہ دورہ کریں گے  جو کہ بیس مئی مزید پڑھیں

ہیٹی: تشدد کے واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 20 تک پہنچ گئی

ہیٹی کے دارالحکومت پورٹ او پرنس میں جتھوں کے درمیان شدید جھڑپوں کی وجہ سے 24 اپریل سے لے کر اب تک 20 افراد ہلاک اور 24 زخمی ہو چکے ہیں۔ ہیٹی سول ڈیفنس ایجنسی نے جاری کردہ بیان میں 24 اپریل کو دارالحکومت ہیٹی کے 4 علاقوں میں جتھوں کے درمیان جھڑپیں شروع ہونے کا مزید پڑھیں

شب قدر کا خصوصی پروگرام "آیا صوفیہ" میں منعقد کیا گیا

استنبول میں شب قدر  کی مناسبت سے آیا صوفیہ جامع مسجد کبیرہ میں ایک خصوصی پروگرام منعقد کیا گیا ۔  ملک کی مساجد میں شب قدر کی مناسبت سے نمازوں اورخصوصی دعاوں کا اہتمام کیا گیا ۔ عوام کی اکثریت نے اس شب مقدسہ کے احترام میں مساجد میں صفیں ترتیب دیں اور عبادت گزاری میں مشغول مزید پڑھیں

امریکہ اور برطانیہ کی جانب سے یوکرین کی مکمل حمایت کا اعلان

امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگون) کے ترجمان جان کربی نے اعلان کیا کہ وہ یوکرین کو جو 90 ہووٹزر سسٹم فراہم کریں گے جبکہ  نصف سے زاہد پہلے ہی  اس ملک میں پہنچ چکے ہیں۔ کربی، جنہوں نے دارالحکومت واشنگٹن میں روزانہ کی پریس کانفرنس میں یوکرین-روس جنگ کے بارے میں جائزہ لیا، کہا:پیش کیا ۔ مزید پڑھیں

شمالی شام میں آپریشن:12 دہشتگرد ہلاک

 شمالی شام میں پی کےکے کے خلاف آپریشن میں بارہ دہشتگرد مارے گئے۔ ترک امور دفاع کے مطابق، شمالی شام میں چشمہ امن اور فرات ڈھال آپریشنز کے حامل علاقوں میں پی کےکے کے دہشتگردوں کا پتہ لگایا گیا ۔ اس آپریشن میں پی کےکے کے بارہ دہشتگرد مارے گئے۔ بیان میں بتایا گیا کہ  مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی تمام جماعتوں کے فارن فنڈنگ کیسز یکجا سننے کی درخواست مسترد

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ دینے سے قبل ان کی جانب سے دی گئی تمام جماعتوں کے فنڈنگ کیسز کو یکجا کرکے سننے کی درخواست مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق مذکورہ فیصلہ فارن فنڈنگ کیس کی سماعت کے دوران چیف مزید پڑھیں