@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
اقوام متحدہ کی ویٹو پر بحث کیلئے پہلی قرارداد منظور
@2021 – All Right Reserved. Designed
اسرائیلی فوج کے شام میں فضائی حملے، 10 جنگجو ہلاک
@2021 – All Right Reserved. Designed
یوکرین میں مداخلت کی گئی تو بھرپور جواب دیں گے، پیوٹن کا مغربی ممالک کو انتباہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
وزیراعظم سعودی ولی عہد کی دعوت پر تین روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ
وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی دعوت پر تین روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری، وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل، وزیر انسداد منشیات شاہ زین بگٹی، وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب اور وزیر دفاع خواجہ آصف وزیراعظم کے ہمراہ وفد میں شامل ہیں۔ وفاقی مزید پڑھیں
یوکرین میں مداخلت کی گئی تو بھرپور جواب دیں گے، پیوٹن کا مغربی ممالک کو انتباہ
روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے مغربی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ اگر کسی ملک نے یوکرین میں مداخلت کی تو بھرپور جواب دیا جائے گا۔ روس نے امریکا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یوکرین میں ہتھیار فراہم کرنا بند کرے کیونکہ مغرب کی جانب سے یوکرین میں ہتھیاروں کی بڑی ترسیل مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ کا بلوچ طلبا کی نسلی پروفائلنگ کی شکایات دور کرنے کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بلوچ طلبا کی نسلی پروفائلنگ اور ہراساں کرنے کی شکایات دور کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیکرٹری داخلہ میکنرم بنائیں تاکہ بلوچ طلبہ کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے اس کو روکا جائے۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے قائد اعظم یونیورسٹی کے لاپتہ طالب علم مزید پڑھیں
حکومت کا عارف علوی اور عمران خان سمیت اہم شخصیات کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کا فیصلہ
حکومت نے صدر مملکت عارف علوی، سابق وزیر اعظم عمران خان، قاسم سوری اور عمر سرفراز چیمہ کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کی خبر کے مطابق وفاقی حکومت نے دستور پاکستان پر عمل درآمد سے متعلق بڑا فیصلہ کرتے ہوئے آئین شکنی کے جرم میں سابق حکومت مزید پڑھیں
وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی
وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کر دی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پچھلی حکومت کی نالائقی، نااہلی اور غلطیوں کی سزا عوام کو نہیں دے سکتے، مہنگائی سے پریشان عوام پر مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے۔ واضح رہے کہ وزیر مزید پڑھیں
نیب نے سابق خاتون اول کی دوست فرح خان کے اثاثوں سے متعلق تحقیقات کا آغاز کر دیا
قومی احتساب بیورو(نیب) نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان عرف فرح گوگی سے متعلق انکوائری کا آغاز کردیا۔ نیب کی جانب سے جاری اعلامیےکے مطابق انکوائری نامعلوم ذرائع آمدن اور منی لانڈرنگ کے الزامات پر کی جائےگی، ڈی جی نیب لاہور کو قانون کے مطابق کارروائی کا حکم دے مزید پڑھیں