مسجد نبوی ﷺ میں گزشتہ روز پیش آنے والے واقعے پر سیاستدانوں کے ساتھ ساتھ قومی کرکٹرز کی جانب سے بھی شدید ردعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد یوسف نے گزشتہ روز مسجد نبوی ﷺ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مسلمان ہونے کے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
روس نے جنگی جرائم سے متعلق ہمارے کسی نوٹس کا جواب نہیں دیا:عالمی عدالت انصاف
عالمی عدالت انصاف کے اٹا رنی کریم خان نے کہا ہے کہ یوکرین کے خلاف جنگی جرائم سے متعلق دعووں سے متعلق نوٹس کا روس نے تاحال کوئی جواب نہیں دیا ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں فرانس اور البانیہ کی تجویز پر یوکرین کے خلاف جنگی جرائم آریا فارمولا نامی ایک غیر سرکاری نشست مزید پڑھیں
اوندھے گُلِ لالہ دیکھنے کی شوق میں تھائی لینڈ کی سیاح خواتین ترکی آ پہنچیں
تھائی لینڈ کی دو سیاح خواتین ترکی کے اوندھے گُلِ لالہ کو دیکھنے کے لئے ضلع حقاری پہنچ گئیں۔ سوشل میڈیا سے اوندھے گُلِ لالہ کی تصاویر دیکھنے کے بعد انہیں حقیقت میں دیکھنے کے لئے ترکی آنے والی ان دو سیاح خواتین نے کوہ پیماوں کے ایک گروپ کے ہمراہ گُلِ لالہ کی وادی کی مزید پڑھیں
فن لینڈ اور سویڈن چاہیں تو نیٹو میں ان کا خیر مقدم کیا جائے گا: اشٹولٹن برگ
نیٹو کے سیکریٹری جنرل اشٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ اگر فن لینڈ اور سویڈن نیٹو اتحاد میں شامل ہونا چاہیں تو انہیں فراخدلی کے ساتھ قبول کیا جائے گا۔ نیٹو کا یہ اعلان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب روس کی طرف یوکرین پر حملے کے بعد فن لینڈ اور سویڈن میں داخلی سطح مزید پڑھیں
یوکرین: روسی فوج کا جانی نقصان 22 ہزار 800 فوجی ہے
یوکرین جنرل اسٹاف نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ جنگ میں روس مسلح افواج کا نقصان تقریباً 22 ہزار 800 فوجی، 187 طیارے، 155 ہیلی کاپٹر اور 970 ٹینک ہے۔ روسی فوج کے 24 فروری تا 28 اپریل تک کے نقصان کے بارے میں جاری کردہ بیان میں یوکرین جنرل اسٹاف نے حالیہ مزید پڑھیں
میکسیکو: مزدور گروپوں کے درمیان جھڑپیں، 8 افراد ہلاک
میکسیکو کے وسطی صوبے ہیڈالگو میں ایک سمینٹ فیکٹری میں رقیب مزدور گرپوں کے درمیان تشدد کے واقعات میں 8 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہو گئے ہیں۔ ہیڈالگو کے گورنر عمر فایاد نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ کروز آزول سیمنٹ فیکٹری میں رقیب مزدور گروپوں کے درمیان جھڑپ ہو مزید پڑھیں
روسی سائبر ہیکرز کے یوکرین پر حملے جاری
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکرو سافٹ نے اطلاع دی ہے کہ روسی سائبر ہیکرز نے فوجی یوکرین کے خلاف حملے کیے ہیں۔ مائیکرو سافٹ نے یوکرین میں روس کے سائبر حملوں کے بارے میں ایک نئی رپورٹ جاری کی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دیکھا گیا ہے کہ روسی ریاست کے سائبر ایکٹرز نے فوجی مزید پڑھیں
ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں
آج کے ترکی کے اہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔ خبر ترک: "ایردوان نے مغرب میں بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا کی طرف توجہ مبذول کرائی” صدر رجب طیب ایردوان نے نشاندہی کی کہ کچھ عرصے سے بعض یورپی ممالک اسلام اور مسلمانوں کی دشمنی اور قرآن کو جلا کر سیاسی مزید پڑھیں
نائجیریا میں مسلح افراد کو تاوان کی ادائیگی پر پابندی لگا دی گئی
نائجیریا کی سینیٹ نے ملک میں بڑھتے ہوئے سیکیورٹی مسائل کے خلاف لڑائی کے ایک حصے کے طور پر مسلح افراد کو تاوان کی ادائیگی پر پابندی لگا دی ہے۔ سینیٹ نے دہشت گردی (روک تھام) ایکٹ منظور کیا جس کے تحت اغوا کاروں کو تاوان کی ادائیگی کو غیر قانونی قرار دیا گیا اور مزید پڑھیں
اناطولیہ کی ابتدائی تہذیب 35
جب آپ پہلی بار جائیں گے تو آپ کہاں دیکھنا چاہیں گے؟ کیا کھلی جگہیں اور چوکیاں آپ کی ترجیح ہیں، عجائب گھر یا تاریخی عمارتیں؟ اس سوال کا جواب یقیناً ذاتی ترجیحات پر منحصر ہے۔ تاہم، جب ثقافتی سیاحت کے دائرہ کار میں جائزہ لیا جائے تو، مذہبی عمارتیں جن مقامات کا دورہ کرتی مزید پڑھیں