مسجد نبویﷺ میں پاکستانی زائرین کی وزیراعظم اور وزرا کے خلاف نعرے بازی

پاکستانی زائرین کے ایک گروپ نے سعودی عرب کے تین روزہ دورے کے سلسلے میں مدینہ منورہ میں مسجد نبویﷺ میں موجود وزیر اعظم شہباز شریف اور ان کے ساتھیوں سے بدتمیزی کی اور ان کے خلاف نعرے بازی کی۔ وزیراعظم اپنے وفد کے ہمراہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی دعوت پر گزشتہ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے یوسف گیلانی اور علی حیدر گیلانی کی نااہلی کی درخواست مسترد کردی

الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی اور علی حیدر گیلانی کی نااہلی سے متعلق پی ٹی آئی رہنماؤں کی درخواست مسترد کردی۔ الیکشن کمیشن میں سنیٹر یوسف رضا گیلانی اور ایم پی اے علی حیدر گیلانی نااہلی کیس پر سماعت ہوئی، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی درخواستوں پر محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا۔ فیصلہ مزید پڑھیں

کیا آپکا چینل عدالتوں سے زیادہ آئین کو سمجھتا ہے؟ چیف جسٹس کا ارشد شریف سے استفسار

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے اے آر وائی کے اینکر پرسن ارشد شریف سے استفسار کیا کہ کیا آپکا چینل عدالتوں سے زیادہ آئین کو سمجھتا ہے؟ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی سربراہی میں ارشد شریف کو ہراساں کرنے کےخلاف درخواست پر سماعت ہوئی جس سلسلے میں ارشد شریف مزید پڑھیں

مسجد نبویﷺ واقعے کے بعد عمران خان کا پہلا ٹوئٹ، تاحال واقعے کی مذمت نہ کی

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا گزشتہ روز مسجد نبویﷺ میں پاکستان کے حکومتی وفد کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کے بعد پہلا ٹوئٹ سامنے آیا ہے تاہم یہ ٹوئٹ اس افسوسناک واقعے پر ردّ عمل دینے سے متعلق نہیں ہے۔ اس واقعے کو کئی گھنٹے گزر جانے کے باوجود انہوں نے اس کی مزید پڑھیں