پاکستان ڈائری

۲۸ اپریل کو دنیا بھر میں ورلڈ سیفٹی اینڈ ہیلتھ ایٹ ورک منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد ورک پیلس پر حادثات کو روکنا ہے۔کچھ دن پہلے ایک ویڈیو گردش پر آئی کہ ایک شخص بھٹی میں لوہا پھینکتے وقت خود بھی گرگیا۔اگر وہاں پر سیفٹی وال ہوتی تو ایسا نا ہوتا مزید پڑھیں

انتونیو گوٹیرس کیف میں،صدر زیلنسکی سے ملاقات کریں گے

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرس  روسی صدر ولادیمیر پوٹن سے ملاقات کے بعد اب یوکرینی دارالحکومت کییف پہنچ گئے ہیں۔ گوٹیرش یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی سے ملاقات کے لیے پہنچے ہیں۔ یہ ملاقات دارالحکومت سے باہر کسی نامعلوم مقام پر ہو رہی ہے۔ دو روز قبل گوٹیرس کی روسی صدر سے ملاقات میں ماریوپول مزید پڑھیں

مستقبل میں کوکا کولا خریدنے کی کوشش کروں گا:ایلون مسک

مائیکرو بلاگنگ سائٹ  ٹوئٹر کی خریداری کرنے والے ارب پتی ایلون مسک نے مستقبل کی بڑی خریداری سے بھی دُنیا کو آگاہ کردیا۔ حال ہی میں سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر اور دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کے درمیان 44 ارب ڈالر میں فروخت کا معاہدہ طے پایا ہے۔ اس معاہدے کے بعد سوشل مزید پڑھیں

مجھے اور میری اہلیہ کو فیک نیوز کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، سابق وزیراعظم عمران خان

سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے اور میری اہلیہ بشریٰ بی بی کو ”فیک نیوز“ کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ فیک نیوز یقیناً ایک بڑا مسئلہ ہے، بطور جماعت ہمیشہ سے افواہ سازی اور فیک نیوز کے انسداد کا اہتمام کرتے رہے ہیں اور آگے بھی اسے جاری رکھیں گے۔ عمران مزید پڑھیں

وزیراعظم کا مالی امداد کیلئے سعودی عرب کا دورہ، پیسہ 72 گھنٹوں میں واپس کرنے کی شرط ختم کرانے کی کوشش کرینگے

شہباز رانا نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب کے دوران جس امداد کی بات کی جا رہی ہے اس میں کوئی نئی چیز نہیں بلکہ تحریک انصاف کی حکومت کے معاہدے کو آگے بڑھایا جائے گا۔ نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے” میں گفتگو کرتے ہوئے ان مزید پڑھیں

مسجد نبوی میں شدید نعرہ بازی اور توہین کا الزام، عمران خان کا ساتھی 3 دیگر دوستوں سمیت گرفتار

سعودی حکومت نے مسجد نبوی میں جتھے کے ہمراہ سیاسی نعرے لگوانے اور مسجد نبوی کی توہین کے الزام میں عمران خان کے دوست صاحبزادہ جہانگیر عرف چیکو کو تین دیگر دوستوں کے ہمراہ حراست میں لے لیا ہے۔ خیال رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف جب اپنے وفد کے ہمراہ مسجد نبوی ﷺ میں حاضری مزید پڑھیں

وزیراعظم سعودی ولی عہد کی دعوت پر تین روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی دعوت پر تین روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے، جو ان کا بحیثیت وزیراعظم پہلا غیرملکی دورہ ہے۔ مدینہ کے گورنر فیصل بن سلمان السعود اور اعلیٰ سعودی عہدیداروں نے وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے وفد کا استقبال کیا۔ وزیر خارجہ مزید پڑھیں

کیا بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا حق نہیں کہ وہ اپنا ووٹ کا حق استعمال کریں؟ لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق نہ دینے کے خلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ریمارکس دئیے ہیں کہ کیا بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا حق نہیں کہ وہ اپنا ووٹ کا حق استعمال کریں؟ یہ وہ حق ہے جو انہیں آئین دیتا ہے۔ اوورسیز پاکستانی باہر بیٹھ کر ملک کی خدمت مزید پڑھیں

کون کہتا ہے پنجاب میں آئینی بحران ہے، وزیراعلیٰ کا الیکشن تو ہوا ہی نہیں: چودھری پرویز الٰہی

سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ تمام اداروں کا اپنا کام ہے، عدلیہ کو اپنا ہی کام کرنا چاہیے۔ عدلیہ ایوان کی کارروائی میں کسی قسم کی مداخلت نہیں کر سکتی، یہ بات سپریم کورٹ بھی کہہ چکی ہے۔ ان خیالات کا اظہار سپیکر پرویز الٰہی نے میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

اینکر ارشد شریف کو ہراساں اور گرفتار کرنے کی خبریں، ایف آئی اے کی سختی سے تردید

فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے سوشل میڈیا پر زیر گردش جعلی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نجی ٹیلی وژن کے اینکر ارشد شریف کو نہ تو ہراساں کیا گیا اور نہ ہی ان کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مزید پڑھیں