مُش میں ایرن محاصرہ -8 شہید جینگیز  ییت  فوجی آپریشن کا آغاز

مُش میں 588 فوجیوں پر  مشتمل  آپریشن ایرن محاصرہ -8 شہید جینگیز  ییت  فوجی آپریشن کا آغاز کردیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ کے تحریری بیان کے مطابق آپریشن ایرن محاصرہ -8 شہید جینگیز  ییت  فوجی آپریشن کو ملک کے ایجنڈےپر موجود  علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کو مکمل خاتمے  اور  بے اثر کرنے کے مزید پڑھیں

صدر رجب طیب ایردوان کی دورہ سعودی عرب کے دوران پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی خواہش

ترکی کے صدر  رجب طیب ایردوان  جو ان دنوں سعودی عرب کے دورے پر ہیں پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف   سے ملاقات کریں گے۔ دونوں  رہنما  وں کے درمیان طویل عرصے سے بڑی  قریبی مراسم چلے آرہے ہیں۔ ترک صدر ایردوان  کے ساتھ قریبی مراسم ہی کے نتیجے میں شہباز شریف نے پنجاب کے مزید پڑھیں

حمزہ شہباز حلف برداری، ’کسی کی جرات نہیں ہونی چاہیے کہ ہائیکورٹ کے حکم کو نہ مانے‘، عدالت

لاہور ہائیکورٹ میں نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب سے حلف نہ لیے جانے کی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس جواد حسن نے ریمارکس دیےکہ عدالت کے فیصلے نہیں مانے جا رہے، یہ عدالت کی عزت کا سوال ہے، کسی کی جرات نہیں ہونی چاہیے کہ ہائیکورٹ کے حکم کو نہ مانے۔ حمزہ شہباز نے لاہور ہائیکورٹ مزید پڑھیں

حکومت کا مسجد نبوی واقعے میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی کیلئے سعودی حکومت سے رابطے کا فیصلہ

حکومت نے مسجد نبوی واقعے میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی کیلئے سعودی حکومت سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں قمر زمان کائرہ کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا کہ کل روضہ رسول پر ہونے والا واقعہ انتہائی قابل مذمت ہے، پوری قوم نے اس پر مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کا حلف: حمزہ شہباز کی درخواست پر فیصلہ محفوظ، 7 بجے سنایا جائے گا

لاہور ہائیکورٹ نے نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب سے حلف نہ لیے جانے کے خلاف حمزہ شہباز کی درخواست پر سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔ فیصلہ آج شام 7 بجے سنایا جائے گا۔ حمزہ شہباز نے لاہور ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کی جس میں وفاقی حکومت اور پنجاب حکومت کو فریق بنایا گیا ہے جب مزید پڑھیں

کچھ عناصر زمینوں کے تنازعات کو فرقہ واریت کا رنگ دے رہے ہیں: کرم پیس موومنٹ

کرم پیس موومنٹ کے رہنماؤں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ سابقہ فاٹا کی قومی اسمبلی کی موجودہ نشتوں کو کم نہ کیا جائے۔ کوہاٹ پارا چنار موٹروے کو جلد تعمیر کیا جائے۔ کرم کو سی پیک سے منسلک کیا جائے۔ منظور شدہ تعلیمی ادارے کیڈٹ کالج، فاٹا یونیورسٹی کیلئے فنڈز مختص کئے جائیں۔ مزید پڑھیں

پاکستان میں عیدالفطر پیر کو ہوگی یا منگل کو؟ ہر کوئی سسپنس میں مبتلا

گذشتہ سالوں میں گزرے رمضان المبارک کی بات کی جائے تو پاکستانیوں کو 29 روزے رکھنے کی ہی توفیق نصیب ہوئی تھی۔ اس لئے پاکستانیوں کی اکثریت اسی شش وپنج میں مبتلا ہے کہ کہیں اس مرتبہ بھی انتیس روزے نہ ہو جائیں اور عید بروز پیر مورخہ 2 اپریل کی آ جائے۔ اس صورتحال مزید پڑھیں

سعودی عرب میں وزرا کیساتھ بدتمیزی کا واقعہ، مولانا طارق جمیل کا شدید ردعمل

معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل کی جانب سے سعودی عرب کے دورے پر گئے حکومتی وزرا کیساتھ بدتمیزی کے واقعے پر شدید ردعمل سامنے آگیا ہے۔ مولانا طارق جمیل نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ آج مسجد نبوی میں احتجاج کی صورت میں جو حرم شریف مزید پڑھیں