یوکرین: گٹرس کے دورہ کیف کے دوران روس کی طرف سے میزائل حملہ

یوکرین کے دارالحکومت کیف میں شہری رہائشی عمارت کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ کیف کے محلّے شیوچینکووسکی پر میزائل فائر کیا گیا ہے۔ امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ کی طرف روانہ کر دی گئی ہیں۔ یوکرین کے وزیر داخلہ کے مشیر انتون گراشچینکو نے اخباری نمائندوں کے لئے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ روس مزید پڑھیں

ترکی کا افغانستان سے اظہار تعزیت

ترکی نے افغانستان کے شہر مزار شریف میں دو گاڑیوں کو نشانہ بنانے والے دھماکوں میں ہونے والے جانی نقصان پر  تعزیتی پیغام  روانہ کیا ہے۔ وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ افغانستان کے شہر مزار شریف میں دو گاڑیوں کو نشانہ بنانے والے دھماکوں میں بہت مزید پڑھیں

تجزیہ 35

ترک مسلح افواج نے موسم ِ بہار کے آغاز کے ساتھ  شمالی عراق میں نیا عسکری آپریشن شروع کیا ہے۔ پنجہ لاک آپریشن کے نام سے منسوب کردہ تازہ عسکری  حربوں میں ترکی کی سرحدوں سے متصل آواشین، باسیان اور زاپ علاقوں کو ہدف بنایا جا رہا ہے۔ ترک فضائیہ کی مدد سے PKK کے مزید پڑھیں

انڈونیشیا، سونے کی کان میں حادثے میں 12 خواتین کن کن لقمہ اجل

انڈونیشیا کے جزیرہ سماٹرا میں سونے کی غیر قانونی کان  زمین بونے سے 12 خواتین ہلاک ہو گئیں۔ پولیس چیف مارلن راجا گوک نے اعلان کیا کہ سماٹرا کے منڈیلنگ ناٹال علاقے میں سونے کی ایک غیر قانونی کان میں 14 خواتین کام کرتی تھیں۔ 2 گھنٹے تک جاری رہنے والی سرچ اینڈ ریسکیو کوششوں کے مزید پڑھیں

ترک کوسٹ گارڈ کمانڈ نے 2020 کے آغاز سے اب تک 55 ہزارغیرقانونی تارکین وطن کو زندہ  بچایا ہے

ترک کوسٹ گارڈ کمانڈ نے 2020 کے آغاز سے اب تک    نئی ​​زندگی کی امید کے  سفر پر روانہ ہو نے والے تقریباً 55 ہزار غیر قانونی تارکین وطن کو زندہ  بچایا ہے ۔ تارکین وطن کے اسمگلروں کی طرف سے غیر موزوں کشتیوں یا کشتیوں میں ڈال کر قریب ترین یونانی جزیرے یا اٹلی مزید پڑھیں

ترکی کے سیاحت کے شعبے میں امسال کی پہلی سہہ ماہی میں اضافہ

ترکی کی سیاحت کی آمدنی میں پچھلے سال کی پہلی سہ ماہی کے مقابلے میں 122.4 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ترکی کے ادارہ شماریات نے رواں سال کے جنوری تا مارچ کی مدت کے لیے سیاحت کے اعدادوشمار کا اعلان کیا ہے۔ اس کے مطابق سیاحت کی آمدنی گزشتہ سال کی اسی سہ ماہی کے مزید پڑھیں

بلجئیم سے ترکش ائیر لائنز کو ایوارڈ

بیلجیئم میں، برسلز ہوائی اڈے کی کمپنی نے ترکش ایئر لائنز (THY) کو شارٹ ہول ایئر لائن نیٹ ورک ڈویلپمنٹ ایوارڈ سے نوازا ہے۔ برسلز ایئرپورٹ کے تحریری بیان کے مطابق، 2021 برسلز ایئرپورٹ ایوی ایشن ایوارڈز کے مستحقینکے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ 2021 میں، وقت کی پابندی اور کارکردگی، نیٹ ورک کی ترقی، مزید پڑھیں

یمن حکومت نے حدیدہ۔ تائز شاہراہ ون وے شکل میں کھول دی

یمن حکومت نے کہا ہے کہ سالوں سے بند حدیدہ اور تائز لنک شاہراہ کو انسانی وجوہات کی بنا پر ون وے شکل میں کھولا جا رہا ہے۔ یمن کے وزیر مواصلات معمر الاریانی نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ حکومت نے حدیدہ۔تائز لنک روڈ ‘حیس الجراحی’ کو انسانی وجوہات کی مزید پڑھیں

موبائل فونز الزائمر کے موجب بن سکتے ہیں، تحقیق

اس بات کا تعین ہوا ہے  کہ موبائل فون اور وائرلیس کنکشن وائی فائی ٹیکنالوجی سے پیدا ہونے والی تابکاری الزائمر کے کیسز میں اضافے کا سبب بن سکتی ہے۔ ریاستہائے متحدہ امریکہ میں، واشنگٹن اسٹیٹ یونیورسٹی کے فیکلٹی ممبر پروفیسر ڈاکٹر مارٹن ایل پال نے جریدے "کرنٹ الزائمر ریسرچ” میں اپنے مضمون میں لکھا مزید پڑھیں

مسجد نبوی میں وزرا کے ساتھ بدتمیزی کا واقعہ شیخ رشید احمد کے بھتیجے کی نگرانی میں ہوا

گذشتہ روز مسجد نبوی میں حکومتی وزرا کیساتھ بدتمیزی کا نہایت افسوسناک واقعہ سامنے آیا تھا۔ خبریں ہیں کہ شیخ رشید احمد کا بھتیجا شیخ راشد شفیق اس کی خود نگرانی کرتا رہا۔ یہ بات سینئر صحافی وقار ستی نے اپنی ٹویٹ میں بتائی۔ انہوں نے لکھا کہ تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور مزید پڑھیں