پنجاب میں نیا بحران، گورنرپنجاب نے عثمان بزدار کا استعفیٰ اعتراض لگا کرمسترد کردیا

گورنرپنجاب عمرسرفراز چیمہ نے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا استعفیٰ آئینی اعتراض لگا کرمسترد کردیا۔ پنجاب میں نومنتخب وزیراعلی حمزہ شہباز کے حلف سے پہلے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کا استعفی آئینی اعتراض لگا کر مسترد کر دیا۔ گورنر پنجاب عمرسرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ وزیراعلی عثمان مزید پڑھیں

اسرائیلی پولیس کی مسجد اقصیٰ میں فلسطینیوں کے خلاف کارروائی، 42 افراد زخمی

اسرائیلی پولیس کی جمعہ کے روز مسجد اقصیٰ کے احاطے میں فلسطینیوں کے خلاف کارروائی میں 42 افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق مسلمانوں کے مقدس مہینے رمضان کے آخری جمعہ کو یہ کارروائی کی گئی۔ فلسطین کی ہلال احمر نے اپنے بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں

پُر اسرار ہیپاٹائٹس کا کورونا ویکسین سے کوئی تعلق نہیں ہے: عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ انگلینڈ سے شروع ہو کر متعدد یورپی ممالک میں پھیلنے والے پُراسرار یرقان کا کورونا وائرس ویکسین سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ اقوام متحدہ کے جنیوا آفس میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب میں عالمی ادارہ صحت کے گلوبل ایڈز، ہیپاٹائٹس اور جنسی طریقوں سے پھیلنے والی بیماریوں مزید پڑھیں

افغانستان: مسجد پر بم حملہ، 5 شہری ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک مسجد پر نمازِ جمعہ کے بعد کئے گئے بم حملے میں 5 شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔ طالبان عبوری حکومت کی کابل پولیس ڈائریکٹریٹ کے ترجمان خالد زادران نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ کابل کے علاقے شیخ راہائی علاوالدین میں ایک مسجد پر نمازِ جمعہ کے بعد مزید پڑھیں

ترکی: آپریشن چشمہ امن کے علاقے میں امدادی کاروائیاں جاری ہیں

ترکی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ شام میں آپریشن چشمہ امن کے علاقے میں ضرورت مندوں کے لئے امدادی کاروائیاں جاری ہیں۔ وزارت دفاع کے سوشل میڈیا پیج سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ” چشمہ امن کے علاقے میں ہماری امدادی کاروائیاں جاری ہیں۔ علاقے میں ضرورت مندوں کو خوراک مزید پڑھیں