بھارت نے سپر سانک براہموس بحری جہاز شکن کروز میزائل کا تجربہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اندامان اور نیکو بار جزائر کے ہیڈکوارٹر نے اپنے اعلامیہ میں کہا ہے کہ بھارتی بحری بیڑے اور اے این سی نے 27 اپریل کو براہموس کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کرتے ہوئے جنگ کے لیے تیارہونے کا مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
اسرائیلی قوتوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان ہلاک
مقبوضہ دریائے اُردن کے مغربی کنارے پر واقع کالیکیہ شہر میں اسرائیلی قوتوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی موت کے منہ میں چلا گیا۔ مقامی ذرائع سے موصول ہونے والی معلومات کے مطابق اسرائیلی فورسز نے رات کے وقت کلکیہ کے مشرق میں واقع عزون قصبے پر چھاپہ مارا۔ چھاپے کے دوران قصبے میں اسرائیلی مزید پڑھیں
ہم دوست ملک ونیز ویلا کا ساتھ دینے پر عمل پیرا رہیں گے، وزیر خارجہ میولود چاوش اولو
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے ونیزویلا پر پابندیوں کی سخت ترین لہجے میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ’’ہم دوست ملک ونیز ویلا کا ساتھ دینے پر عمل پیرا رہیں گے۔ ‘‘ وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی شرکت سے دونوں ممالک کے درمیان کچھ معاہدوں پر دستخط ہونے والی تقریب میں شرکت مزید پڑھیں
عمران خان کا مئی کے آخری ہفتے میں اسلام آباد کی طرف مارچ کا اعلان
سابق وزیراعظم عمران نے مئی کے آخری ہفتے میں اسلام آباد کی طرف مارچ کا اعلان کر دیا ہے۔ اپنے ایک ویڈیو پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا ہے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ اسلام آباد کی جانب مارچ کی مزید پڑھیں
منحرف اراکین کے مقدمے کا فیصلہ آرٹیکل 63 اے کے مطابق ہوگا: الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ قومی ادارہ منحرف اراکین کے کیس میں غیر جانبداری کے ساتھ اپنی قانونی اور آئینی ا ذمہ داریاں سر انجام دے رہا ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا کہ آئین کے مطابق الیکشن کمیشن ڈیکلیریشن موصول ہونے کے بعد 30 دنوں مزید پڑھیں
اسلام آباد مارچ کا اعلان عمران خان کی سیاسی خود کشی، مئی کے آخری ہفتے میں کچھ نہیں ہوگا
مزمل سہروردی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے مئی کے آخری ہفتے میں اسلام آباد مارچ کا اعلان ان کیلئے سیاسی خود کشی ثابت ہوگا۔ اتنا گرم موسم اس احتجاجی کال کو بالکل بھی سپورٹ نہیں کرے گا۔ نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے” میں مزید پڑھیں
یہ 5 شکلیں دنیا میں جہاں بھی جائیں وہاں ان کو گندے انڈے اور ٹماٹر ہی پڑیں گے، شیخ رشید
@2021 – All Right Reserved. Designed
عمران خان نے صدر اور چیف جسٹس کو دھمکی آمیز مراسلے کی تحقیقات کیلئے خطوط لکھ دیے
@2021 – All Right Reserved. Designed
کالعدم ٹی ٹی پی نے 12 روز کیلئے جنگ بندی کا اعلان کردیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
مئی کے آخری ہفتے میں سارے پاکستانیوں کو اسلام آباد مارچ کی کال دینے لگے ہیں، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم نے اعلان کیا ہے کہ سارے پاکستانیوں کو مئی کے آخری ہفتے میں اسلام آباد مارچ کی کال دیں گے، جس کے لیے چاند رات سے تیاری شروع ہوگی۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے ویڈیوپیغام میں کہا کہ ‘آج ہماری کور کمیٹی کا اجلاس مزید پڑھیں