بھارتی پنجاب میں خالصتان کے حامیوں اور مخالفین میں جھڑپیں، پٹیالا میں کرفیو نافذ

بھارتی پنجاب کے شہر پٹیالا میں سکھوں کے الگ وطن خالصتان کے حق میں مظاہرہ کرنے والوں پر ہندو انتہا پسندوں کے حملوں اور جھڑپوں کے بعد کرفیو نافذ کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست پنجاب کے شہرپٹیالا میں خالصتان کے حامیوں اورمخالفین میں جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ پٹیالا میں کرفیو مزید پڑھیں

صدر ایردوان سعودی عرب کے دورے کے بعد وطن لوٹ آئے

صدر رجب طیب ایردوان سعودی عرب کے دورے کے  بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ ایردوان جدہ سے ایک خصوصی طیارے "TUR” کے ذریعے  ترکی کے وقت کے مطابق شب 2 بجے استنبول اتاترک ہوائی اڈے پر پہنچے۔ خاتون اول امینہ  ایردوان، وزیر انصاف بیکر بوزداع، وزیر خزانہ نورالدین نباتی، وزیر داخلہ سلیمان سویلو، وزیر ثقافت مزید پڑھیں

صومالیہ فوجی قافلے پر بم حملہ، 7 فوجی جان بحق

 صومالیہ میں فوجی قافلے پر بم حملے میں کم از کم 7 فوجی ہلاک ہو گئے۔ صومالی نیشنل ٹیلی ویژن (SNTV) کی خبر کے مطابق دارالحکومت موغادیشو سے تقریباً 40 کلومیٹر دوری پر واقع بلاد شہر کے قریب سڑک پر نصب بم فوجی قافلے کے گزرنے کے دوران  دھماکے سے پھٹ گیا۔ بتایا گیا کہ مزید پڑھیں

ترک صدر کی اقواممتحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ٹیلی فونک ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے فون پر بات چیت کی۔ ایوان صدر کے شعبہ اطلاعات سے  جاری کردہ بیان کے مطابق ملاقات میں جہاں یوکرین کی جنگ کے حوالے سے پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا، گوتریس نے صدر ایردوان کو اپنے ماسکو اور کیف کے مزید پڑھیں

بھارت نے چینی اسمارٹ فون فرم ژیاومی کے72 کروڑ 50 لاکھ ڈالر ضبط کر لیے

بھارت نے رقوم کی غیر قانونی بیرون ملک منتقلی پر چینی اسمارٹ فون کمپنی ژیاومی کے بینک اکاؤنٹس سے 72 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز ضبط کرلیے ہیں۔ خبر کے مطابق، بھارتی حکام نے بتایا کہ ایک تحقیقات میں پتہ چلا کہ چینی اسمارٹ فون کمپنی نے مالک کمپنی کو ادائیگی کی آڑ میں غیر قانونی مزید پڑھیں

مسجد نبوی میں پیش آنے والے واقعے کا معاملہ، عمران خان کیخلاف ایف آئی آر درج

مسجد نبوی میں نعرہ بازی اور وفاقی وزرا کیساتھ بدتمیزی کے واقعے کیخلاف سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ مقدمہ فیصل آباد کے علاقے مدینہ ٹاؤن رہائشی نے عمران خان سمیت ان کے رفقاء کے خلاف درج کروایا ہے۔ ایف آئی آر میی سابق وزیراعظم مزید پڑھیں

پاکستان کی معاشی مشکلات کم ہونے کا امکان، شہباز شریف 8 ارب ڈالرز کا پیکج لینے میں کامیاب

پاکستان کی معاشی مشکلات کم ہونے کا امکان پیدا ہو گیا ہے کیونکہ وزیراعظم شہباز شریف اپنے دورہ سعودی عرب کے دوران لگ بھگ 8 ارب ڈالرز کا پیکج حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب کے موقع پر پاکستان، سعودی عرب سے تقریباً مزید پڑھیں

مدینہ منورہ میں وزرا کی بے عزتی کا الزام، شیخ رشید کا بھتیجا اسلام آباد ائیرپورٹ سے گرفتار

مدینہ منورہ وزرا کی بے عزتی اور فیصل آباد میں درج مقدمے میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کو اسلام آباد ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق شیخ رشید احمد کے بھتیجے ایم این اے شیخ راشد شفیق کو مسجد نبوی کے تقدس کو پامال مزید پڑھیں