عید کے موقع پر مرد بھی بننے سنورنے لگے، فیشن کے رجحانات میں اضافہ

گذشتہ چند سالوں میں عید کے موقع پر مردوں کے فیشن کے رجحانات میں اضافہ ہوا ہے۔ آن لائن کمپنیاں جدید دور کے تقاضوں کو مدنظر رکھ کر مرد حضرات کے لئے اچھوتے ڈیزائن کے کُرتے، شلوار قمیض اور پینٹ شرٹ فروخت کرتی ہیں۔ ان کمپنیوں کی جانب سے مردوں میں کلر میچنگ کے رجحانات مزید پڑھیں

نوشہرہ میں آتشزدگی،بیس آئل ٹینکر جل گئے

خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں بڑی آتشزدگی کے سبب تروجبہ آئل ڈپو میں کھڑے 20 آئل ٹینکرز جل گئے۔ خبر کے مطابق پولیس اور امدادی حکام نے کہا کہ آگ  گزشتہ دوپہر 3 بجے لگی جس پر رات گئے تک قابو پایا گیا۔ تاہم ،پولیس اور امدادی حکام نے آگ لگنے کی وجوہات کی بارے مزید پڑھیں

وزیراعظم پاکستان کا مختصر دورہ ابوظہبی، دو طرفہ تعلقات پر غور

 پاکستان کےوزیراعظم شہباز شریف منصب سنبھالنے کے بعد پہلا غیر ملکی دورہ کر کے وطن پہنچ گئے ہیں۔  سعودی عرب سے واپسی پر شہباز شریف نے اماراتی  مسلح افواج کے سربراہ اور ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد زید بن النہیان سےملاقات کی۔ وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچے تو مزید پڑھیں

ماریوپول کے اسٹیل پلانٹ سے 46 شہری محفوظ مقامات پر منتقل ہو گئے ہیں:روس

یوکرینی شہر ماریوپول کے اسٹیل پلانٹ سے 46 کے قریب شہری محفوظ مقامات پر منتقل کر دیے گئے ہیں۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق، عام شہریوں کے دو گروپوں نے آزوفسٹال اسٹیل ورکس کا رہائشی علاقہ چھوڑ دیا ہے۔ روسی حکام کا کہنا ہے کہ  ان افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے اور مزید پڑھیں

روس مشرقی یوکرین پردباو بڑھانے کے لیے مزید فوجی بھیج سکتا ہے:زیلنسکی

یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ جنگ   میں اب تک 23 ہز  ار روسی فوجی مارے جا چکے ہیں۔ انہوں نے گزشتہ شب اپنے ایک ویڈ یو بیان میں اس بات کا دعوی کیا کہ روسی افواج کو اس جانی نقصان کے علاوہ ہزاروں ٹینکوں اور 25 ہزار دیگر جنگی گاڑیوں کی مزید پڑھیں