چشمہ شفاء۔36

ڈاکٹر مہمت اُچار کے طبّی مشوروں پر مبنی پروگرام چشمہ شفاء کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔   آج ہم صحت کے جس مسئلے اور اس کے گھریلو علاج کے بارے میں آپ کے ساتھ بات کریں گے وہ ہے بالوں میں خشکی۔ لیکن مسئلے کی حتمی تشخیص کے لئے سب سے پہلے مزید پڑھیں

ترکی: صدر رجب طیب ایردوان اور خاتونِ اوّل امینہ ایردوان کی طرف سے عید کی مبارکباد

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے عید الفطر کی مناسبت سے سوشل میڈیا سے پیغام جاری کیا ہے۔ ٹویٹر سے جاری کردہ پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ ” بحیثیت ملت ہمیں صحت و عافیت کے ساتھ ایک اور عید الفطر نصیب کرنے پر میں رب العزت کا شکر گزار ہوں۔ میں اپنی مزید پڑھیں

مجھے یقین ہے کہ ترکی مسئلے کے حل کی جگہ ثابت ہو گا: ایردوان

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے روس۔ یوکرین جنگ کے بارے میں کہا ہے کہ ” مجھے یقین ہے کہ خاص طور پر یوکرین کے مشرق سے متعلق اٹھائے جانے والے اقدامات میں مسئلے کے حل کا مقام ترکی ہو گا”۔ صدر ایردوان نے استنبول میں گرینڈ چام لی جا مسجد میں نمازِ عید کی ادائیگی مزید پڑھیں

فلپائن: آتشزدگی، بچوں سمیت 8 افراد ہلاک

فلپائن کے دارالحکومت منیلا کے جوار میں آتشزدگی کے نتیجے میں بچوں سمیت 8 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اطلاع کے مطابق کیوزون سٹی کی فلپائن یونیورسٹی کے کیمپس میں ایک گھر کی دوسری منزل پر لگنے والی آگ تیزی سے پھیل گئی۔ مقامی وقت کے مطابق صبح 5 بجے لگنے والی آگ میں 6 مزید پڑھیں

کیا آپ جانتے ہیں۔35

کیا آپ کو معلوم ہے کہ جنگ عظیم اوّل میں تاریخ کے  خونی ترین  محاربوں کے مقامات میں سے ایک یعنی  گیلی بولو جزیرہ نما میں  ایک ملّی پارک پایا جاتا ہے؟   گیلی بولو جزیرہ نما کے جنوب میں 33 ہزار ہیکٹر اراضی پر مشتمل  یہ ملّی   پارک اپنے قدرتی حسن کے ساتھ تارِیخی مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کی طرف سے روسی اسمبلی ممبران پر پابندیاں

نیوزی لینڈ نے روس پارلیمنٹ کی بالائی شاخ ‘فیڈریشن کونسل’ اور دفاعی اداروں پر پابندیاں لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ریڈیو نیوزی لینڈ کی خبر کے مطابق نیوزی لینڈ نے کہا ہے کہ روس پارلیمنٹ کی بالائی شاخ فیڈریشن کونسل کے 170 اراکین اور دفاعی سیکٹر سے منسلک 6 روسی کمپنیوں اور اداروں پر پابندیوں مزید پڑھیں

عراق: ریت کے طوفان سے 216 افراد متاثر

عراق کے صوبہ صلاح الدین میں کل شروع ہونے والے شدید ریتلے طوفان نے 216 افراد کو متاثر کیا ہے۔ ریت کا طوفان دارالحکومت بغداد اور جنوبی صوبوں سمیت ملک کے متعدد حصوں میں دیکھنے میں آیا ہے۔ صلاح الدین سرکاری ہسپتال سے جاری کئے گئے تحریری بیان کے مطابق بیسیوں افراد کو سانس میں مزید پڑھیں

عراق:امریکی فضائی اڈے کے قریب دو میزائل آن گرے

عراقی شہر الانبار میں امریکی فضائی اڈے عین الاسد کے قریب دو میزائل گرے ہیں۔ عراقی پولیس کے مطابق الانبار میں واقع عین الاسد فوجی اڈے کے قریب دو میزائل گرے جن میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے ۔ مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ ان میزائلوں میں سے ایک  اڈے سے مزید پڑھیں