دنیا کی کوئی بھی طاقت ہماری ترقی کا راستہ نہیں روک سکتی:ایردوان

 صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ  کوئی بھی طاقت ہما ری ترقی کی راہ میں حائل نہیں ہو سکے گی ۔  صدر ایردوان نے انصاف و ترقی پارٹی استنبول کے ضلعی صدر دفتر کے زیر اہتمام ایک دعوت افطار میں شرکت کی ۔ انہوں نے کہا کہ  عالمی انتظامی و اقتصادی نطام کی تشکیل نو مزید پڑھیں

شمالی شام:ترک کمانڈوز کی کاروائی،19 دہشتگرد ہلاک

 شمالی شام میں  علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے انیس دہشتگرد مارے گئے۔ ترک امور دفاع نے اپنے سوشل میڈیا بیان میں بتایا کہ دہشتگرد تنظیم کے خلاف آپریشن جاری ہے،دہشتگردوں کو دیکھتے ہی ختم کرنا جاری ہے ،اس سلسلے میں شاخ زیتوں آپریشن کے حامل علاقے پر اشتعال انگیز فائرنگ کرنے والے دہشتگردوں میں سے مزید پڑھیں

"عید الفطر کا تہوار" صدر ایردوان کا خصوصی پیغام

 صدر رجب طیب ایردوان نے امید کی ہے کہ عید الفطر تمام انسانیت کے لیے امن و آشتی کا وسیلہ بنے۔  صدر نے عید الفطر کی مناسبت سے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ۔ صدر نے کہا کہ عید کے تہوار ازل تاابد اتحاد و یگانگت کی مثال ہیں،عزیز ترک قوم کو میں اس مبارک دن کی مزید پڑھیں

آپریشنوں اور سرحدوں پر کی جانے والی جدوجہد ہر تعریف سے بالا تر ہے: ایردوان

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ آپریشنوں اور سرحدوں پر کی جانے والی جدوجہد ہر تعریف سے بالا تر ہے۔  انہوں نے کہا ہے کہ "مجھے یقین ہے کہ خواہ ملک کے اندر ہو خواہ سرحد پار اس جدوجہد کو تاریخ خیر و نیکی کے ساتھ یاد کرے گی”۔ صدر ایردوان مزید پڑھیں

جارجیا: 5،3 کی شدت سے زلزلہ

جارجیا میں 5،3 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ جارجیا ورلڈ سائنسز انسٹیٹیوٹ اور قومی سسمک کنٹرول مرکز کے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق ملک میں مقامی وقت کے مطابق رات 11 بج کر 35 منٹ پر 5،3 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ بیان کے مطابق مزید پڑھیں

اسرائیل نے روس کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کر لیا

اسرائیل نے، روس کے وزیر خارجہ سرگے لاوروف کے الفاظ کہ ” ہٹلر یہودی تھا” اور "سب سے بڑے یہودی مخالف خود یہودی تھے” پر مبنی بیانات کی وجہ سے تل ابیب کے لئے روس کے سفیر کو وزارت خارجہ طلب کیا ہے۔ اسرائیل وزارت خارجہ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ روس کے وزیر خارجہ مزید پڑھیں

روس: ہمارا 9 مئی تک جنگ ختم کرنے کا کوئی ہدف نہیں ہے

روس کے وزیر خارجہ سرگے لاوروف نے کہا ہے کہ ہمارا یوکرین آپریشنوں کو، دوسری جنگ عظیم میں نازیوں کے خلاف فتح کی سالانہ یاد یعنی 9 مئی کے موقع پر ختم کرنے کے لئے، تیز کرنے جیسا کوئی ہدف نہیں ہے۔ لاوروف نے اطالوی ٹیلی ویژن چینل "Rete 4” پر روس۔ یوکرین جنگ کا جائزہ لیا مزید پڑھیں

خفیہ اداروں نے اپنا ایجنڈا مسلط کرنے کیلئے سنسرشپ لگائی اور صحافیوں پر تشدد کیا، انسانی حقوق کمیشن کی رپورٹ

انسانی حقوق کمیشن نے اپنی سالانہ رپورٹ، 2021 میں ملک میں اظہار رائے کی آزادی کی حالت پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ایچ آر سی پی کے سالانہ رپورٹ کے مطابق ملک میں گزشتہ ایک سال میں کم از کم نو واقعات میں صحافیوں کو ڈرایا دھمکایا گیا یا بالکل خاموش کیا گیا، مزید پڑھیں