@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
پیر کو عراق میں 30 رمضان المبارک کا دن ہے۔ عید الفطر منگل کو ہو گی : دفتر حضرت آیت اللہ سیستانی
@2021 – All Right Reserved. Designed
کوئٹہ: ائیرپورٹ روڈ پر کسٹمز کے دفتر میں دھماکا
کوئٹہ کے علاقے ائیرپورٹ روڈ پر کسٹمز کے دفتر میں دھماکے کی اطلاعات ہیں۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے موقع پر پہنچ کر پورے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ بم دھماکے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی ٹیمیں، بم ڈسپوزل سکواڈ کا عملہ اور فائر بریگیڈ کی گاڑیاں موقع پر پہنچیں جبکہ مزید پڑھیں
ملک بھر میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالفطر 3 اپریل بروز منگل کو ہوگی
لاہور سمیت ملک بھر میں شوال کے چاند کی شہادتیں موصول نہیں ہوئیں۔ اس لئے پاکستان میں عیدالفطر مورخہ 3 اپریل بروز منگل کے روز منائی جائے گی۔ چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا مرکزی اجلاس اسلام آباد میں چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی صدارت میں ہوا جبکہ زونل کمیٹیوں نے اپنے اپنے علاقوں مزید پڑھیں
دنیا کے تمام مسلمان ایک ہی دن عید کیوں نہیں منا سکتے؟
سعودی عرب میں عید پیر 2 مئی کو منائی جائے گی۔ سعودی پریس ایجنسی نے رائل کورٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ اتوار کو رمضان المبارک کا آخری دن ہے اور پیر کو عید الفطر کا پہلا دن ہوگا۔ ادھر افغانستان میں عید اتوار کو ہی منائی جا رہی ہے۔ پاکستان کی بات کریں مزید پڑھیں
روزانہ دیکھی جانے والی یوٹیوب شارٹس کی تعداد 30 ارب سے تجاوز کرگئی
@2021 – All Right Reserved. Designed
میری جان کو خطرہ ہے، شہباز اور حمزہ سمیت 7 افراد مجھے قتل کردینا چاہتے ہیں، شیخ رشید
اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ میری جان کو خطرہ ہے، میں نے آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی، ڈی جی آئی بی، ڈی جی ایف آئی اے، ڈی جی ایم آئی کو درخواست دی ہے جس میں 7 لوگوں کے نام دیئے مزید پڑھیں
یوکرین کی اپنے علاقے خیرسون کے قریب شدید بمباری، متعدد شہری ہلاک
@2021 – All Right Reserved. Designed
یوکرین کی اپنے علاقے خیرسون کے قریب شدید بمباری، متعدد شہری ہلاک
ماسکو: یوکرین کی جانب سے اپنے ہی علاقے خیرسون کے قریب شدید بمباری کی گئی، جس میں متعدد شہری ہلاک ہوگئے۔ روسی نیوز ایجنسی کے مطابق روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ یوکرین نے خیرسون کے قریب ایک سے زائد گاؤں میں شیلنگ کی، جس میں متعدد شہری ہلاک اور زخمی ہوئے۔ وزارت نے مزید پڑھیں
ہیپاٹائٹس کے شکار بچوں کی تعداد میں اضافے پر ڈبلیو ایچ او کی تنبیہ
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے برطانیہ میں ظہور پذیر ہونے والے اور بعد میں 16 ممالک میں مشاہدہ ہونے والے نامعلوم یرقان کے مرض میں مبتلا مریضوں کے لیے "معیاری حفظان صحت کے اصولوں کو لاگو کرنے” کی سفارش کی ہے۔ ڈبلیو ایچ او کی جانب سے ایک تحریری بیان میں کہا گیا ہے، "ہر بچے مزید پڑھیں