اسرائیلی فوج کا جلزون کیمپ پر دھاوا،تحریک جہاد اسلامی کا لیڈر گرفتار

 اسرائیلی فوج  کے مقبوضہ علاقے میں واقع  الجلزون مہاجر کیمپ پر چھاپے کے دوران پانچ فلسطینی زخمی اور تین گرفتار کر لیے گئے۔  عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ  اسرائیلی فوج  نے رم اللہ شہر کے قریب واقع الجلزون مہاجر کیمپ میں بعض مکانوں پر چھاپے مارے۔  اسرائیلی فوجیوں نے  تحریک جہاد اسلامی  کے لیڈر سعید مزید پڑھیں

مسجد نبوی واقعہ، عمران خان اور شیخ رشید کی گرفتاری کا امکان

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے مسجد نبوی ﷺ کے تقدس کی پامالی کے تناظر میں کہا ہے کہ اگر ثبوت ہوئے تو عمران خان اور شیخ رشید کی گرفتاری بھی ہو سکتی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ مسجد نبوی ﷺ کے تقدس کی پامالی مزید پڑھیں

سعودی عرب کا پاکستان اور اس کی معیشت کی مسلسل حمایت جاری رکھنے کا اعلان

سعودی عرب نے پاکستان اور اس کی معیشت کی مسلسل حمایت جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے لئے 3 ارب امریکی ڈالر کی مدت میں توسیع اور اضافے کو بڑھایا جائے گا۔ دونوں ممالک کی جانب سے جاری مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی فنانسنگ مزید مزید پڑھیں

مسجد نبوی کا تقدس پامال کرنے کا الزام، شیخ رشید کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست

مسجد نبوی کا تقدس پامال کرنے کے الزام میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کیخلاف درخواست دیدی گئی ہے۔ یہ درخواست اٹک شہر کے تھانے میں نامعلوم پاکستانی شہری کی جانب سے دی گئی ہے جو مدینہ منورہ میں مقیم ہے۔ درخواست گزار کا کہنا ہے کہ مورخہ 28 اپریل 2022ء بروز جمعرات کو مزید پڑھیں

رئیل میڈرڈ کی اسپینائیول کو 0-4 سے شکست، لالیگا ٹائٹل 35 ویں مرتبہ اپنے نام کرلیا

دنیائے فٹ بال کے مشہور کلب رئیل میڈرڈ نے روڈریگو کے 2 گول کی بدولت اسپینائیول کو 0-4 سے شکست دے کر مطلوبہ پوائنٹس حاصل کرکے 4 میچ قبل ہی لالیگا ٹائٹل 35 ویں مرتبہ اپنے نام کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق رئیل میڈرڈ کو ٹائٹل کے مزید پڑھیں

بھارتی پنجاب میں خالصتان کے حامیوں اور مخالفین میں جھڑپیں، پٹیالا میں کرفیو نافذ

بھارتی پنجاب کے شہر پٹیالا میں سکھوں کے الگ وطن خالصتان کے حق میں مظاہرہ کرنے والوں پر ہندو انتہا پسندوں کے حملوں اور جھڑپوں کے بعد کرفیو نافذ کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست پنجاب کے شہرپٹیالا میں خالصتان کے حامیوں اورمخالفین میں جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ پٹیالا میں کرفیو مزید پڑھیں