@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
برطانوی جنوبی ایشیائی کمیونٹی کی یکجہتی اور فعالیت کی بحالی: شفقنا خصوصی
@2021 – All Right Reserved. Designed
امام خمینی رضوان اللہ تعالی اور یوم قدس
@2021 – All Right Reserved. Designed
وزیراعظم سعودی عرب کا دورہ مکمل کرکے ایک روزہ دورے پر ابوظہبی پہنچ گئے
@2021 – All Right Reserved. Designed
بلوچ خاتون کے خودکش حملے نے کتنی تباہی مچائی؟
شاری بلوچ اور بچوں کی دو انگلیوں سے وکٹری یعنی فتح کا نشان دکھاتی اسکرینوں پر دمکتے ہوئے چہرے بے چین کیے ہوئے ہیں۔ مزید افسردگی بلکہ غصّہ اس پر ہے کہ صوبائی و وفاقی حکومت کے ادارے، ایجنسیاں، مشیر اور وزیر روایتی انداز میں وہی راگ الاپ رہے ہیں جس نے بلوچستان کی مزاحمتی مزید پڑھیں
جامعہ کراچی میں چینی باشندوں پر خودکش حملے کے پیچھے ‘دشمن ملک’ ہیں، صدر مملکت
صدر مملکت عارف علوی میں جامعہ کراچی میں چینی باشندوں پر خودکش حملے کو پاک-چین اقتصادی راہداری (سی پیک) سبوتاژ کرنے کی کوشش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس حملے کے پیچھے ‘دشمن ملک’ ہیں۔ ایوان صدر سے جاری بیان میں کہا گیا کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جامعہ کراچی میں خودکش مزید پڑھیں
جمعتہ الوداع کے موقع افغانستان میں خون کی ہولی
افغان دارالحکومت کابل کی ایک مسجد میں نماز جمعہ کے بعد کیے گئے بم حملے میں 10 افراد ہلاک ہو گئے۔ طالبان کی عبوری حکومت کے کابل پولیس ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان خالد زدران نے پریس کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ کابل کے سہ راہی علاؤالدین ضلع کی ایک مسجد پر نماز جمعہ مزید پڑھیں
ترکی اور سعودی عرب باہمی اقتصادی تعاون کو وسعت دینے پر پُر عزم ہیں، صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایروان نے مصر کے ساتھ تعلقات کے معاملے میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ’’مصر کے ساتھ بھی اسرائیلی جیسی سیاست اور پالیسیاں ممکن ہیں۔ ‘‘ صدر ایردوان نے سعودی عرب کے دورے سے واپسی پر طیارے پر اخباری نمائندوں کو ایجنڈے کے حوالے سے اپنے جائزے پیش کیے۔ دورہ سعودی مزید پڑھیں
شمالی شام میں اشتعال انگیز فائرنگ کرنے والے دہشت گردوں کو منہ توڑ جواب
ترک مسلح افواج کی جانب سے دہشت گردی سے پاک کردہ شمالی شام میں فرات ڈھال آپریشن کے علاقے میں فائرنگ کرنے والےعلیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 7 دہشت گردوں کو بے اثر کر دیا گیا۔ وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردوں کی جانب سے مزید پڑھیں
پاکستان، نو منتخب وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز نے حلف اٹھا لیا
لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے حمزہ شہباز سے ان کے عہدے کا حلف لے لیا۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں ہوئی جس میں ارکان قومی و صوبائی اسمبلی سمیت بڑی تعداد میں مہمانوں نے شرکت کی۔ حمزہ شہبازشریف کے فیملی ممبرز بھی تقریب میں شریک ہوئے۔ حمزہ شہباز اور نائب صدرمسلم لیگ ن مریم نواز مزید پڑھیں