فیصل آباد: زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں نئے علوم اور عالمی سطح پر جدید رجحانات کی روشنی میں مختلف کلیہ جات اور تدریسی شعبوں کی ریسٹرکچرنگ کی جائے گی تاکہ نوجوانوں کو مربوط‘ جامع اور متنوع علوم سے روشناس کرواکر مستقبل کی ضروریات کا احاطہ کیا جا سکے۔ یہ باتیں زرعی یونیورسٹی فیصل آبادکے وائس مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
روس سے مذاکرات کو منقطع کرنا بلند سطح کے خطرات کا موجب بن سکتا ہے، زیلسنکی
صدرِ یوکیرین ولا دیمر زیلنسکی نے روس کے ساتھ سلسلہ مذاکرات کو مکمل طور پر ختم کرنے کے معاملے کو بلند سطح کے رسک سے منسوب کیا ہے۔ پولش اخباری نمائندوں سے انٹرویو میں زیلنسکی نے روس اور یوکیرین کے مابین دو ماہ سے زائد عرصےسے جاری جنگ کے بارے میں بعض بیانات دیے۔ اپنے مزید پڑھیں
ترک وزیر خزانہ کی سعودی ولی عہد سے ملاقات
وزیر خزانہ نورالدین نباتی نے سعودی ولی عہد پرنس محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔ اس ملاقات کے بارے میں اپنی ٹویٹ میں وزیر نباتی نے لکھا ہے کہ’’ہمارے صدر رجب طیب ایردوان کی قیادت میں اپنے دورے کے ایک حصے کے طور پر ہم نے سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان مزید پڑھیں
‘رو، چیخو یا پیٹو وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے حلف اُٹھا لیا’ مریم اورنگزیب اور فواد چوہدری آمنے سامنے
تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے حمزہ شہباز کی وزیر اعلیٰ پنجاب کا حلف فوری ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ مریم اورنگزیب نے بھی انہیں کرارا جواب دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ گورنر ہاؤس لاہور پر غیر قانونی قبضے کی سخت مذمت کرتا ہوں۔ صوبائی انتظامیہ نے اس ضمن میں آئین اور قانون مزید پڑھیں
مسجدِ نبوی میں پاکستانی وزرا کیساتھ بدتمیزی، 5 پاکستانی گرفتار، ایک سال قید، 5 لاکھ ریال جرمانے کا امکان
مسجد نبوی میں پاکستانی وزرا کیساتھ بدتمیزی کرنے والے 5 پاکستانیوں کو سعودی حکام نے گرفتار کر لیا ہے۔ سعودی قوانین کے مطابق ان کو ایک سال قید جبکہ 5 لاکھ ریال جرمانے کی سزائیں ہو سکتی ہیں۔ مدینہ پولیس کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ان پاکستانی افراد مزید پڑھیں
پنجاب اسمبلی میں توڑپھوڑ، پرویزالہیٰ کی اندراج مقدمہ کی درخواست خارج
@2021 – All Right Reserved. Designed
گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے عثمان بزدار کا استعفیٰ مسترد کردیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے عثمان بزدار کا استعفیٰ مسترد کردیا
گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے 28مارچ کو صوبائی چیف ایگزیکٹو کے عہدے سے استعفیٰ دینے والے عثمان بزدار کا استعفیٰ مسترد کرتے ہوئے ہفتے کو اعلان کیا ہے کہ یہ آئینی طور پر درست نہیں ہے۔ یہ پیش رفت ایک ایسے موقع پر سامنے آئی ہے جب پنجاب کے نو منتخب وزیر اعلیٰ حمزہ مزید پڑھیں
نئے وزیر اعلیٰ کے حلف کیلئے عدالتی احکامات پر مکمل عمل درآمد کروائیں گے، سی سی پی او لاہور
گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی جانب سے عثمان بزدار کا بطور وزیراعلیٰ پنجاب استعفیٰ مسترد کیے جانے کے بعد صوبے میں ایک نیا آئینی بحران پیدا ہو گیا ہے۔ ایک طرف لاہور ہائیکورٹ نے اسپیکر قومی اسمبلی کو آج نو منتخب وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کو حلف لینے کا حکم دے رکھا ہے تو دوسری مزید پڑھیں
اسپیکر قومی اسمبلی لاہور پہنچ گئے، حمزہ شہباز کچھ دیر بعد وزیراعلیٰ پنجاب کا حلف اٹھائیں گے
نو منتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کچھ دیر بعد عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس میں ہو گی جس کے لیے مہمانوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف بھی نو منتخب وزیراعلیٰ پنجاب سے حلف لینے کے لیے لاہور پہنچ چکے مزید پڑھیں