@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
آرمی چیف جنرل نے ایل او سی پر تعینات فوجی جوانوں کے ساتھ عید منائی
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عید لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر اگلے مورچوں پر تعینات فوجی جوانوں کے ساتھ منائی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ انٹر سروس پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر ) کے مطابق آرمی چیف نے ایل او سی پر ڈنگی اور کوٹلی میں پاک فوج کے مزید پڑھیں
پاکستان اور امارات کا تجارت، توانائی اور انفراسٹرکچر میں تعاون کو مضبوط بنانے کا عزم
وزیر اعظم شہباز شریف سے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے اقتصادی ماہرین کی ایک ٹیم نے ملاقات کی ہے اور دونوں ممالک کے درمیان خاص طور پر تجارت، توانائی، انفراسٹرکچر اور پٹرولیم کے شعبوں میں دوطرفہ اقتصادی تعاون کو مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ متحدہ مزید پڑھیں
پاکستان کی قانونی اور جمہوری حکومت ختم کرنے میں امریکی سازش اب سب پر ثابت ہوگئی ہے: عمران خان
سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ بیرون ملک سازش کو پہلے لوگوں نے مانا نہیں لیکن بعد میں سب ثابت ہوگیا ہے۔ عمران خان کی حکومت ختم کرنے میں امریکی سازش کی ایک اور گواہی سامنے آگئی ، امریکی دفاعی تجزیہ کار ریبیکا گرانٹ نے اعتراف کیا ہے مزید پڑھیں
فلپائن خوفناک آتشزدگی میں 8 افراد بری طرح جھلس کر ہلاک
فلپائن کے دارالحکومت میں رہائشی عمارت کی دوسری منزل میں خوفناک آتشزدگی میں 8 افراد بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگئے جن میں 6 بچے بھی شامل ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں خوفناک آگ نے رہائشی عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آگ صبح 5 بجے لگی مزید پڑھیں
مشرقی یوکرین میں جاری لڑائی میں شدت
مشرقی یوکرین میں جاری لڑائی میں شدت یوکرین کے مشرقی حصے میں روسی حملوں میں تیزی دیکھی جا رہی ہے جب کہ اہم یوکرینی بندرگاہی شہر اوڈیسا پر قبضے کے لیے روسی فورسز بڑے حملے کر رہی ہیں۔ دوسری جانب ماریوپول شہر سے مزید شہریوں کے انخلا کی توقع کی جا رہی ہے۔ امریکا نے مزید پڑھیں
وزیر قومی دفاع حلوصی آقار کا روسی وزیر دفاع سرگئی شوئیگو سے ٹیلی فونک رابطہ
وزیر قومی دفاع حلوصی آقار نے روسی وزیر دفاع سرگئی شوئیگو سے فون پر بات کی۔ وزارت قومی دفاع (MSB) کے بیان کے مطابق، حلوصی آقار نے انسانی صورتحال کو بحال کرنے اور خطے میں امن و استحکام کی بحالی کے لیے فوری جنگ بندی کی اہمیت پر زور دیا، اور خاص طور پر عام مزید پڑھیں
امریکی صدر بائیڈن کی جانب سے عید کی خصوصی تقریب
دنیا کے کئی دیگر خطوں کی طرح امریکہ میں بھی مسلمان پیر کو عید منا رہے ہیں اور اس موقع پر گزشتہ دو برس سے جاری کرونا پابندیوں میں نرمی کے بعد امریکہ کے ایوانِ صدر میں بھی خصوصی تقریب منعقد کی جا رہی ہے۔ عید الفطر کے سلسلے میں پیر کو منعقد ہونے والی مزید پڑھیں
شمالی عراق میں دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف فوجی کاروائی جاری
شمالی عراق میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف پنجہ کلید فوجی آپریشن میں دو دہشت گردوں کوغیر فعال کر دیا گیا ہے۔ وزارت قومی دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے خلاف پنجہ کلید فوجی آپریشن منصوبہ بندی کے مطابق کامیابی سے جاری رہا۔ بیان میں کہا گیا کہ مزید پڑھیں
ترکش ایئرلائنزکی یونان اور کرغزستان کے لیے ویکسین یا منفی پی سی آر ٹیسٹ کی رپورٹ کی پابندی ختم
ترکش ایئرلائنز (THY) نے یونان اور کرغزستان، جو کہ نئے قسم کے کورونا وائرس (کوویڈ-19) اقدامات کے دائرہ کار میں ترکی سے روانہ ہونے والے مسافروں کو ویکسین یا منفی پی سی آر ٹیسٹ جمع کرانے کی پابندی کو ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ترکش ایئرلائنز کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر دیے گئے بیان مزید پڑھیں