آزادی اظہار رائے پر پاکستان سے رابطے میں ہیں:امریکہ

 امریکی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ آزادی اظہار رائے پرپابندیوں کا معاملہ پاکستانی حکومت کے ساتھ اٹھاتے رہے ہیں۔ آزادی صحافت کے عالمی دن پر امریکی وزیر  خارجہ  انٹونی بلنکن نے کہا کہ پاکستان میں میڈیا آؤٹ لیٹس اور سول سوسائٹی پرپابندیوں سےآگاہ ہیں، ان اقدامات سےآزادی اظہار رائے کو کمزورکیاجاتا ہے اور اس سے مزید پڑھیں

یوکرین کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں: پوتین

روس کے صدر ولادی میر پوتن نے اپنے فرانسیسی ہم منصب امانویل ماکرون سے ٹیلی فون پرگفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماسکو یوکرین کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ خبر کے مطابق، صدرپوتین نے یوکرینی نمائندوں کے ساتھ مذاکرات کے اصولی طریقوں کا خاکہ پیش کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ کیف کی عدم مزید پڑھیں

چاوش اولو کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ،دو طرفہ تعلقات پر غور

 وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبدالہیان سے رابطہ کیا ہے۔  ترک امور خارجہ کےمطابق، وزیر خارجہ  چاوش اولو نے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبدالہیان سے عید الفطر کی مناسبت سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا  جس میں اس کے علاوہ دو طرفہ تعلقات کا بھی جائزہ لیا گیا۔ مزید پڑھیں

مشرقی یوکرین پر روس کے تازہ حملے،21افراد ہلاک

دونیسک خطے کے گورنر نے بتایا کہ  گزشتہ  روز مشرقی یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 21 شہری ہلاک اور 27 دیگر زخمی ہو گئے۔ یہ ایک ماہ کے دوران کسی ایک دن اب تک کی سب سے زیادہ ہلاکتیں ہیں۔  گورنر پاولو کرائلینکو نے ٹیلی گرام پر بتایا، "اودیویکا کوک پلانٹ پر روسی مزید پڑھیں

روس کے خلاف سخت پابندیوں کا مسودہ تیار ہے: یورپی یونین

یورپی یونین کی طرف سے روس پر سخت ترین پابندیوں کا ایک مسودہ تیار کر لیا گیا ہے۔ کوشش ہے کہ روس پر دباؤ بڑھایا جائے تاکہ وہ یوکرین میں اپنی جارحانہ فوجی کارروائیاں ترک کر دے۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ یوکرین پر روسی حملے کے بعد پہلی مرتبہ اتنی سخت پابندیاں تجویز کی مزید پڑھیں

کیا ایٹمی توانائی گیس اور تیل کی ضرورت ختم کر دے گی؟ چین ریس میں سب سے آگے

ایندھن کے استعمال کے معاملے میں دنیا ایک دوراہے پر کھڑی ہے۔ موسمیاتی تبدیلی کے اس دور میں فوسل فیول کا استعمال مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ زمین گرم ہو رہی ہے اور دنیا کاربن کے اخراج کو کم کرنے کا ہدف حاصل کرنے میں کامیاب ہوتی دکھائی نہیں دے رہی۔ توانائی کے اس بحران مزید پڑھیں