چین نے ماونٹ ایورسٹ پر دنیا کا بلند ترین موسمیاتی اسٹیشن لگا لیا

چین نے ماونٹ ایورسٹ پر "دنیا کا بلند ترین” میٹرولوجی اسٹیشن قائم کر لیا ہے۔ چین کے مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق گلیشئیر محقق اور سائنس دان یاوتانڈونگ کی زیرِ قیادت تحقیقی ٹیم نے کل کی کوہ پیمائی میں اسٹیشن کو 8 ہزار 800 میٹر کی بلندی پر نصب کر دیا ہے۔ یہ موسمیاتی اسٹیشن مزید پڑھیں

امریکہ: جنگلاتی آگ، 2 افراد ہلاک

امریکہ کی ریاست نیو میکسیکو کے جنوبی علاقوں میں جنگلاتی آگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ نیو میکسیکو کے تقریباً 650 کلو میٹر علاقے میں پھیلی آگ کی وجہ سے علاقے کو "آفت زدہ علاقہ” اعلان کر دیا گیا ہے۔ ریاست کے 5 مقامات پر لگی آگ کے تقریباً 20 فیصد مزید پڑھیں

روس: ہمیں پتہ ہے کہ امریکہ، انگلینڈ اور نیٹو یوکرین کے لئے خفیہ خبر رسانی کر رہے ہیں

روس صدارتی پیلس کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ روس مسلح افواج کو معلوم ہے کہ امریکہ، انگلینڈ اور نیٹو یوکرین کو مسلسل خفیہ خبریں پہچا رہے ہیں۔ پیسکوف نے دارالحکومت ماسکو میں اخباری نمائندوں کے لئے جاری کردہ بیان میں امریکہ کے یوکرین کو روسی فوج کی موجودگی کے علاقوں سے متعلق خفیہ مزید پڑھیں

مسجد نبویﷺ کے واقعے میں راشد شفیق ملوث نہیں ہیں، شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی حکام کی تفتیش سے معلوم ہوا ہے کہ جس وقت مسجد نبویﷺ کا واقعہ پیش آیا رکن قومی اسمبلی شیخ راشد شفیق وہاں موجود نہیں تھے۔ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری کردہ ویڈیو پیغام میں شیخ رشید نے کہا کہ شیخ راشد شفیق اس واقعے مزید پڑھیں

سری لنکا: اپوزیشن جماعت کی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش

سری لنکا کی اہم مخالف جماعت نے وزیر اعظم مہندا راجاپاکسے اور ان کی کابینہ کو اقتدار سے بے دخل کرنے کے لیے ’عدم اعتماد‘ کی تحریک پیش کردی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے پی‘ کے مطابق اپوزیشن نے حکومت پر یہ الزام عائد کیا ہے کہ وہ ملک کی تاریخ میں پہلی مزید پڑھیں

عید کی شاپنگ: مہنگائی اور لوڈ شیڈنگ، شاپنگ سینٹرز پکنک پوائنٹس بن کر رہ گئے

عید الفطر کی شاپنگ کی خوشیاں مہنگائی کے باعث ماند پڑ گئی، عوام کے رش نے شاپنگ سینٹرز کو پکنک پوائنٹ بنا لیا، عوام کی قوت خرید مہنگائی کے سامنے بے بس، ایک دو اشیا ء خریدنے کیلئے پورا پورا گھر شاپنگ پر جارہا ہے ، پاکستان میں سپلائی اور طلب کا حکومت کی جانب مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما شہباز گل موٹروے پر ٹریفک حادثے میں زخمی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل موٹر وے پر ٹریفک حادثے میں زخمی ہو گئے۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق شہباز گل کی گاڑی کو حادثہ خانقاہ ڈوگرا کے قریب پیش آیا، گاڑی میں موجود افراد کو معمولی نوعیت کی چوٹیں آئیں۔ ترجمان موٹر وے پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں کسی مزید پڑھیں