@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
نئی جہت بہتر ماحول36
ثقافت، تاریخ، ساخت… بلات، جو استنبول میں گولڈن ہارن کے ساحل پر بازنطینی سمندری دیواروں کے ساتھ یہودی کوارٹر کے طور پر قائم کیا گیا تھا، آج استنبول کے اہم ترین علاقوں میں سے ایک ہے۔ بلات استنبول کے قدیم اور شاندار علاقوں میں سے ایک ہے۔ جب آپ اس کی تنگ گلیوں اور تاریخی مزید پڑھیں
یورپ نے روس کے خلاف نئی پابندیوں کے پیکیج کا اعلان کر دیا
یورپی یونین نے یوکرین پر حملے کے جواب میں روس کے خلاف نئی پابندیوں کے ایک پیکج کا اعلان کر دیا ہے۔ ان اقدامات میں روسی تیل پر پابندی بھی شامل ہے۔ یہ پابندی جرمنی جیسے یورپی ممالک کے لیے ایک اہم قدم ہے جو روسی توانائی پر بہت زیادہ انحصار کرتے ہیں۔ تاہم اس منصوبے مزید پڑھیں
پامک قلعے کی سال کے پہلے 4 ماہ میں 240 ہزار ملکی اور غیر ملکی سیاحوں نے سیر کی
دینزلی کے سیاحتی مرکز پامک قلعے کی سال کے پہلے 4 مہینوں میں 240 ہزار ملکی اور غیر ملکی مہمانوں نے سیر کی ہے۔ ترکی کے اہم سیاحتی مقامات میں سے ایک کی حیثیت رکھنے والے پامک قلعے، اقوام متحدہ کی تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم (یونیسکو) کی عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل مزید پڑھیں
نائیجیریا: مسلح حملہ، 2 فوجی ہلاک
نائیجیریا کے جنوبی صوبے ایمو میں ‘ بیافرا کے مقامی عوام’ IPOB نامی دہشت گرد تنظیم کے حملے میں 2 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ فوجی ترجمان اونیما نواچکوو نے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ حملے کے بعد فوج نے IPOB کے خلاف آپریشن شروع کروا دیا ہے۔ نائیجیریا کے صدر محمد بخاری نے مزید پڑھیں
اناطولیہ کی ابتدائی تہذیب 36
اناطولیہ نے تاریخ کے ابتدائی دور سے ہی تہذیبوں، جنگوں اور امن کا مشاہدہ کیا ہے۔ یہ درجنوں ثقافتوں، مختلف عقائد اور مختلف زبانوں کی مشترکہ کہانی ہے جس کی یہ میزبانی کرتی ہے۔ کبھی زمین کے نیچے اپنی نیند سے جاگنے والے یہ کہانی سناتے ہیں، کبھی لوریوں، لوک گیتوں، ماضی کے نشانات کے مزید پڑھیں
پاکستان ڈائری
دنیا بھر میں تین مئ کو یوم صحافت منایا جاتا ہے یہ ایک پرخطر شعبہ ہے اور اس میں کام کرنا آسان نہیں ہے۔ یہ ایک ایسا شعبہ ہے جس میں تنخواہ کم ، ڈیوٹی کے کوئی اوقات نہیں اور زندگی بھی خطرے میں پڑجاتی ہے ۔ صحافی نا صرف فیلڈ میں بلکے سوشل میڈیا مزید پڑھیں
ترکی کا اقوام متحدہ سے "سبز اور پائیدار سیاحت" کا عہد
ترکی نے اقوام متحدہ سے "سبز اور پائیدار سیاحت” کا عہد کیا ہے۔ ٹرکش ٹورازم پروموشن اینڈ ڈیولپمنٹ ایجنسی کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ایلیف بالجی فسُن اولو نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں "پائیدار سیاحت” کے موضوع پر ہونے والی میٹنگ میں، وبائی دور کے دوران اور اس کے بعد سیاحت پر ترکی کے مزید پڑھیں
میکسیکو میہں 310 غیر قانونی تارکین وطن کو حراست میں لے لیا گیا
میکسیکو کی ریاست ویراکروز میں رکے ہوئے ٹرک کے ٹریلر میں سفر کرنے والے 310 غیر قانونی تارکین وطن کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ میکسیکو کی میڈیا رپورٹ کے مطابق ویرا کروز پیوبلا ہائی وے پر گیس اسٹیشن پر کھڑے ٹرک کی پولیس کی معمول کی چیکنگ کے تحت تلاشی لی گئی۔ 310 مزید پڑھیں
چین نے بیک وقت 8 مواصلاتی سیارے خلا میں بھیج دیئے
چین نے مشاہداتی مواصلاتی نیٹ ورک میں شامل آٹھ عدد سیارے خلا میں روانہ کر دیئے۔ ژین ہوا ایجنسی کے مطابق، ایک عدد ژیلین ون کوان فو اور سات عدد ژیلین ون گاوفن تھری ڈی نامی مواصلاتی سیاارے لانگ مارچ ٹو ڈی راکٹ کے ذریعے شان شی صوبے میں واقع تایویان خلائی مرکز سے روانہ کیے مزید پڑھیں