مخالفین میری کردار کشی کیلئے ’مواد تیار‘ کر رہی ہیں، عمران خان

چئیرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ مخالفین نے ایسی کمپنیز کی خدمات حاصل کی ہیں جو ان کی کردار کشی کے لیے ’مواد تیار‘ کر رہی ہیں۔ انہوں نے اپنی خیالات کا اظہار گزشتہ دنوں ’ہم نیوز‘ پر نشر کیے جانے والے اداکار شان شاہد کے شو مزید پڑھیں

یقینی بنائیں گے کہ ہم نے روسی تیل کی درآمد بتدریج ختم کردیں، صدر یورپین کمیشن

یورپی یونین کی اعلیٰ عہدیدار نے کہا ہے کہ 27 ملکی بلاک روس سے تیل کی درآمد پر پابندی عائد کرے گا اور یوکرین میں جنگ کے بعد پابندیوں کے چھٹے پیکیج میں روس کے سب سے بڑے بینک اور اہم نشریاتی اداروں کو ہدف بنایا جائے گا۔ خبرایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کا پاکستان کے سیاسی رہنماوں سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے صدر ڈاکٹر عارف علوی، وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس، سابق صدر آصف علی زرداری سمیت تمام اتحادی جماعتوں کے قائدین اور وزرا اعلیٰ کو ٹیلیفون پر عیدالفطر کی مبارکباد دی ہے۔  وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف نے صدر ڈاکٹر عارف مزید پڑھیں

جب تک زندہ ہوں کرپٹ لیڈروں کے خلاف لڑتا رہوں گا: سابق وزیراعظم عمران خان

سابق وزیراعظم و چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ اندازہ نہ تھا ادارے شہباز شریف کو وزیراعظم بنانے کی اجازت دیں گے۔ نجی ٹی وی کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ زرداری اور نواز شریف کامقصد صرف پیسے بنانا ہے، جب بھی ان چوروں اور دو ڈاکو فیملیز کا مزید پڑھیں

ترکی: صدر ایردوان کی عید ملن ملاقاتیں

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے عید الفطر کے تیسرے دن بھی ملکی رہنماوں کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقاتیں جاری رکھیں۔ صدارتی دفتر محکمہ مواصلات کے جاری کردہ بیان کے مطابق صدر ایردوان نے انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو اور لیبیا قومی اتحاد حکومت کے وزیر اعظم عبدالحمید دبیبہ کے ساتھ الگ الگ ٹیلی مزید پڑھیں

یوکرین میں شہریوں کی لاشوں کی تلاش جاری

یوکرین میں روسی فوج کے حملوں میں جان کی بازی ہارنے والے شہریوں کی لاشوں کی تلاش جاری ہے۔ روس کی جانب سے 24 فروری کو یوکرین کے خلاف شروع ہونے والی جنگ بدستور جاری ہے، تاہم دارالحکومت کیف میں لاشیں پہنچانے کی کوششیں جاری ہیں، جہاں تنازعات ختم ہوئے۔ ایک اور ادھیڑ عمر شہری مزید پڑھیں

روس یوکرین میں جنگ ہار چکا ہے: امریکہ

 وائٹ ہاوس ترجمان جین ساکی نے کہا ہے کہ روس یوکرین میں اپنے اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے اور جنگ بھی ہار چکا ہے۔ ساکی نے یومیہ پریس کانفرنس کے دورانروس۔یوکرین جنگ کے حوالے سے کہا کہ یوکرین اپنی فتح کا اعلان خود کرنے کا مجاز ہے، امریکہ روز اول کی طرح دفاعی مدد مزید پڑھیں

دنیا بھر میں 193ملین افراد جزوی فاقہ کشی کا شکار رہے: عالمی ادارے

اقوام متحدہ اور یورپی یونین کی ایک تازہ رپورٹ میں کہنا ہے کہ  بھوک کے اہم عوامل تنازعات، شدید موسمیاتی تبدیلیاں اور کورونا وائرس کی وبا ہے۔ اس سالانہ رپورٹ سے ایسے پریشان کن رجحان میں اضافے کی بھی تصدیق ہوتی ہے۔ اقوام متحدہ اور یورپی یونین کی ایجنسیوں کی جانب سے  گزشتہ  روز جو تازہ مزید پڑھیں

منشیات تاجر اوتونیل کو امریکہ کے حوالے کر دیا گیا

کولومبیا نے انتہائی مطلوب منشیات فروش ڈائیرو انٹونیو اوسوگا جسے ’”اوتونیل” بھی کہا جاتا ہے کو امریکہ کے حوالے کر دیا ہے۔ کولومبیا کے صدر ایوان ڈیوک نے اس پیش رفت کو قانونی حکمرانی کی "فتح” قرار دیا ہے۔ اوسوگا گولف قبیلے کے سربراہ ہیں جسے دنیا کے سب سے طاقتور منشیات تاجر وں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ اوسوگا کو مزید پڑھیں