یورپی یونین، روس کے یوکرین پر حملوں کی حمایت کی وجہ سے، روس اورتھوڈوکس کلیسیا کے سربراہ پیٹرک کیریل کو پابندیوں کی فہرست میں داخل کرنے کی تیاریوں میں ہے۔ یورپی یونین کے، روس کے خلاف تیار کردہ، پابندیوں کے چھٹے پیکیج میں پیٹرک کیریل کو بھی شامل کرنے سے متعلق معلومات ذرائع ابلاغ کے ہاتھ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
جنونی یہودیوں کا مسجدِ اقصیٰ پر چھاپہ
اسرائیلی پولیس کے ہمراہ سینکڑوں جنونی یہودی اسرائیل کے یوم تاسیس کے بہانے مقبوضہ مشرقی القدس میں مسجد اقصیٰ کے صحن میں داخل ہوئے ہیں ۔ جنونی یہودیوں کے اقصیٰ پر دھاوا بولنے سے قبل درجنوں اسرائیلی پولیس علاقے کے ارد گرد تعینات تھی۔ فلسطینیوں کو حرم شریف میں داخلے کی اجازت نہیں دی گئی مزید پڑھیں
چین: منہدم عمارت کے ملبے سے 132 گھنٹے بعد ایک عورت زندہ نکال لی گئی
چین کے صوبہ ہونان کے مرکزی شہر چانگشا میں منہدم ہونے والی 6 منزلہ عمارت کے ملبے سے 132 گھنٹوں کے بعد ایک عورت کو زندہ سلامت نکال لیا گیا ہے۔ چین خبر رساں ایجنسی شین خوا کے مطابق رات کے وقت ملبے سے نکالی گئی متاثرہ عورت ملبے سے زندہ نکالی جانے والی 10 ویں مزید پڑھیں
مصدق ملک نے شیریں مزاری کے اقوام متحدہ کے لکھے خطوط کو ‘ہمیں بچاؤ اپیل’ قرار دے دیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
ٹوئٹر کا سرکاری اور کمرشل صارفین پر معمولی فیس لگانے کا فیصلہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
افغانستان میں شدید بارشیں، سیلاب اور طوفان سے 20 افراد ہلاک، 30 زخمی
@2021 – All Right Reserved. Designed
صدر ایردوان کا مختلف سربراہان مملکت سے رابطہ،عید کی مبارک باد
صدر رجب طیب ایردوان نے مختلف ممالک کے سربراہوں کو عید کی مبارک باد دی ہے۔ صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق،صدر ایردوان نے قزاق صدر قاسم جوممرد توکائیف ،کرغز صدر صادر کاپاروف،ترکمان صدر سردار بردی محمدوف اور تاجک صدر امام علی رحمان سے ٹیلیفون پر رابطہ کرتے ہوئے انہیں عید کی مبارک باد پیش کی مزید پڑھیں
بیلاروس نے فوجی مشقیں شروع کر دیں
روس کے خلاف سخت پابندیوں کا مسودہ تیار ہے: یورپی یونین 04.05.2022 یورپی یونین کی طرف سے روس پر سخت ترین پابندیوں کا ایک مسودہ تیار کر لیا گیا ہے جس کا مقصد روس پر دباؤ بڑھایا جائے تاکہ وہ یوکرین میں اپنی جارحانہ فوجی کارروائیاں ترک کر دے
شام میں دہشتگردوں کا میزائل حملہ،1 ترک فوجی شہید
شام میں شا خ زیتون آپریشن کے حامل علاقے میں دہشت گردوں کے میزائل حملے میں ایک ترک فوجی شہید ہو گیا ۔ اس حملے کے بعد دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر جوابی کاروائی کی گئی جس کے دوران پی کےکے کے چوبیس دہشتگر مارے گئے۔ ترک امور دفاع کےمطابق شاخ زیتون آپریشن کے حامل علاقے مزید پڑھیں
جرمنی میں جنسی استحصال کا واقعہ ،پادری بر طرف
جرمنی میں ایک پادری کو جنسی استحصال کے جرم میں عہدے سے ہٹا دیا گیا ۔ براون شوائگ پروٹیسٹن لوٹیریان نا می صوبے کے ایک گرجا گھر کے پادری پر الزام تھا کہ اس نے کئی نوجوانوں کو بہانے سے جنسی استحصال کا نشانہ بنایا اور شراب نوشی کی اجازت بھی دی جس پر اس پادری مزید پڑھیں