عدلیہ کیخلاف منظم مہم چلانے پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے اے آر وائی نیوز کے بیورو چیف کو 12 مئی کو طلب کر لیا ہے۔ تفصیل کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہرمن اللہ نے اے آر وائی کے اینکر ارشد شریف کو ہراساں کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
میرا، انیل مسرت کا مسجد نبویؐ واقعے سے کوئی تعلق نہیں، ‘چیکو’ جہانگیر نے خود کو عام ورکرز سے علیحدہ کر لیا
سابق وزیراعظم عمران خان کے دیرینہ دوست صاحبزادہ جہانگیر نے کہا ہے کہ میرا اور انیل مسرت کا گذشتہ روز مسجد نبوی میں وزرا کیساتھ پیش آنے والے واقعے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ ہم عبادت کرنے آئے تھے۔ خدارا اس سارے معاملے میں ہمیں نہ گھسیٹا جائے۔ اپنے ویڈیو پیغام میں صاحبزادہ جہانگیر کا مزید پڑھیں
گولڈن مین پر اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں کا تشدد
اسلام آباد کے گولڈن مین کو پولیس اہلکاروں نے تشدد کا نشانہ بنا دیا ہے۔ ایک ویڈیو پیغام میں گولڈن مین کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی قدر نہیں ہے اور لوگ اسے گالیاں دیتے ہیں تو میں اس پروفیشن کو ہمیشہ کے لیے چھوڑنے جا رہا ہوں۔ Memories 🥺 with @hamzashafqaat مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز شریف سے حلف لینے کا حکم دیدیا
لاہور ہائیکورٹ نے سپیکر قومی اسمبلی کو حکم دیا ہے کہ وہ کل صبح ساڑھے گیارہ بجے حمزہ شہباز شریف سے وزیراعلیٰ کے عہدے کا حلف لیں۔ یہ محفوظ فیصلہ جسٹس جواد حسن نے سنایا۔ خیال رہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز شریف کی بطور وزیراعلیٰ پنجاب حلف برداری کیلئے دائر درخواست پر سماعت مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2023 کی تیاریاں شروع کر دیں
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2023 کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ اس سلسلے میں الیکشن کمیشن کی جانب سے وزارت پارلیمانی امور، وزارت منصوبہ بندی اور ادارہ شماریات کو مراسلہ جاری کیا گیا ہے جس میں ساتویں مردم شماری کے حتمی نتائج 31 دسمبر 2022 تک دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ موجودہ قومی مزید پڑھیں
اہم سیاسی پیشرفت، تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین پاکستان واپس پہنچ گئے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ناراض رہنما جہانگیر ترین پاکستان واپس پہنچ گئے ہیں۔ اس بات کی اطلاع ان کے ترجمان کی جانب سے دی گئی ہے۔ خیال رہے کہ جہانگیر ترین کچھ عرصہ سے لندن میں مقیم تھے، جہاں ان کا علاج کیا جا رہا تھا۔ ترجمان کے مطابق جہانگیر ترین اور مزید پڑھیں
ملتان کے شہباز شریف ہسپتال میں زوردار دھماکہ، متعدد افراد زخمی
ملتان میں شہباز شریف ہسپتال میں دھماکے سے متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور آگ بجھانے والی گاڑیاں جائے حادثہ پر پہنچ چکی ہیں۔ دھماکا اس قدر شدید تھا کہ اس سے قریبی عمارتیں لرز اٹھیں۔ سماء ٹی وی کے مطابق شہباز شریف ڈسٹرکٹ ہسپتال مزید پڑھیں
تحریک انصاف کا لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ آج رات ہی چیلنج کرنے کا فیصلہ
تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ پنجاب کی حلف برداری کیلئے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ آج رات ہی چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ انٹرا کورٹ اپیل تیار کی جا رہی ہے۔ موقف اپنایا جائے گا کہ فیصلہ غیر قانونی ہے۔ انٹرا کورٹ اپیل میں کہا جائے گا ہائیکورٹ کے پاس اختیار نہیں کہ سپیکر کو مزید پڑھیں
چودھری پرویز الٰہی لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے سے پریشان ہو چکے، سپریم کورٹ جانے کا اعلان کردیا
سینئر تجزیہ کار رضا رومی نے کہا ہے کہ چودھری پرویز الٰہی لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے سے پریشان ہو چکے ہیں، انہوں نے سپریم کورٹ جانے کا اعلان کر دیا ہے لیکن صبح ساڑھے گیارہ بجے وزیراعلیٰ پنجاب کی حلف برداری ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ رجیم چینج کا اختیار اسٹیبلشمنٹ کے اپنے ہاتھ مزید پڑھیں
مسجد نبویﷺ میں نعرے لگانےوالے متعدد پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا ہے، سعودی سفارتخانہ
سعودی سفارت خانہ کے میڈیا ڈائریکٹر نے تصدیق کی ہے کہ مسجد نبویﷺ میں پیش آئے واقعے میں چند پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پاکستان میں سعودی سفارت خانہ کا مدینہ منورہ کی مسجد نبویﷺ میں نعرے بازی اور حکومتی کارروائی پر ردعمل سامنے آگیا ہے۔ پاکستان میں سعودی سفارت خانے کے میڈیا ڈائریکٹر مزید پڑھیں