آج کے ترکی کے اہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔ روزنامہ حریت : اب ہم قونصلر خدمات میں مصنوعی ذہانت سے فائدہ اٹھائیں گے” وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا کہ وہ قونصلر خدمات میں مصنوعی ذہانت سے فائدہ اٹھانا شروع کر دیں گے اور وہ آنے والے دنوں مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
روس نے 40 جرمن سفارتکاروں کوناپسندیدہ شخصیات قرار دے دیا
روس نے جوابی کاروائی کرتے ہوئے چالیس جرمن سفارت کاروں کو نا پسندیدہ شخصیات قرار دے دیا ۔ روسی امور خارجہ کے مطابق،روس میں متعین جرمن سفارت و قونصل خانوں میں کام کرنے والے چالیس جر من سفارتکاروں کوناپسندیدہ شخصیات قرار دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں جر من سفیر گیزا آندریاسوان گئیر کو دفتر خارجہ مزید پڑھیں
دنیا کی معمر ترین انسان وفات پا گئی
دنیا کی معمر ترین انسان، 119 سالہ جاپانی خاتون تاناکا کین وفات پا گئی ہیں۔ قومی ذرائع ابلاغ کے مطابق 119 سالہ تاناکا وفات پا گئی ہیں ۔ گینز بُک آف ورلڈ ریکارڈ نے مارچ 2019 میں تاناکا کو "دنیا کی معمر ترین فرد” کا عنوان دیا تھا۔ صوبہ فوکوکا کے اولڈ ہاوس میں مقیم تاناکا چہرے کے تائثرات مزید پڑھیں
یوکرین نے روس کو پہنچنے والے نقصانات سے آگاہ کردیا
یوکرین کے خلاف اعلان جنگ کرنے والی روسی فوج کے تقریباً 21 ہزار 900 فوجی ہلاک ، 181 طیارے، 154 ہیلی کاپٹر اور 884 ٹینک تباہ ہوگئے ہیں۔ یوکرین کے جنرل اسٹاف نے 24 فروری سے 25 اپریل کے درمیان روسی فوج کے نقصانات کے حوالے سے بیان جاری کیا ہے۔ بیان کے مطابق یوکرین مزید پڑھیں
لبنان، کشتی ڈوبنے سے 7 مسافر لقمہ اجل
لبنان کے شہر طرابلس کے قریب غیر قانونی تارکین وطن کو لے جانے والی کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں مزید ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ طرابلس پورٹ کے مینیجر احمد تمیر نے مقامی میڈیا کو ایک بیان میں کہا کہ کوسٹ گارڈ ٹیموں نے ہفتے کی رات پیش آنے والے اس المیہ بعد مزید پڑھیں
روس نے یوکرین کے توشکا ۔یوٹیکٹیکل میزائل کو یوکرین کےخیرسن علاقے میں فضا میں مار گرایا
روسی وزارت دفاع کے ترجمان ایگور کوناشینکوف نے اطلاع دی ہے کہ Pantsir-S میزائل سسٹم اور یوکرین کے توشکا ۔یوٹیکٹیکل میزائل کو یوکرین کےخیرسن علاقے میں فضا میں مار گرایا گیا۔ کوناشینکوف نے اپنے بیان میں یوکرین کی جنگ میں روسی فوجی یونٹوں کی کارروائیوں کے بارے میں معلومات فراہم کیں۔ یہ بتاتے ہوئے کہ مزید پڑھیں
دوبارہ صدر منتخب ہونے پر فرانسیسی صدر کو روسی صدر کی مبارکباد
فرانس میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ کے مطابق صدر ایمانوئل میکرون اپنے عہدے پر دوبارہ منتخب ہو گئے ہیں۔ ملک میں کل ہونے والے صدارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مقامی وقت کے مطابق شب 8 بجے مکمل ہوا۔ عوامی نشریاتی ادارے فرانس انفو کی جانب سے کیے گئے سروے کے مطابق صدر مزید پڑھیں
صدر رجب طیب ایردوان کا سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس کو شرفِ ملاقات
صدر رجب طیب ایردوان نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس کو شرفِ ملاقات بخشا ہے۔ دارالحکومت انقرہ میں صدارتی کمپلیکس میں ہونے والے استقبالیہ کی کوریج کی پریس یکو اجازت نہیں دی گئی ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان کے دفتر سے جاری کردہ تحریری بیان میں اعلان کیا گیا ہے مزید پڑھیں
ترکی:برصا میں تربیتی طیارہ مکانوں پر گر گیا،دو افراد ہلاک
ترک ضلع برصا میں ایک انجن والا تربیتی طیارہ گر گیا ۔ خبر کےمطابق، یہ حادثہ عثمان غازی قصبے میں پیش آیا جہاں یہ طیارہ گھروں پر گرا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار پائلٹ اورتربیتی پائلٹ ہلاک ہو گئے۔ طیارے کے گرنے سے علاقے میں آگ لگ گئی جسے بجھا دیا گیا ہے۔ ضلع مزید پڑھیں
فرح خان کو کروڑوں کی زمین ٹرانسفر، رقم کس نے ادا کی، اصل مالک کون؟ کئی سوالات جواب طلب
سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی دیرینہ دوست فرح خان کو بنی گالہ کے قریب زمین ٹرانسفر ہونے پر کئی سوالات کھڑے ہو گئے۔ زمین منتقلی کی رقم کس نے ادا کی؟ اصل مالک کون ہے؟ کئی سوالات جواب طلب ہیں۔ فرح خان کو ٹرانسفر کی گئی کروڑوں روپے مالیت کی زمینوں کے دستاویزات مزید پڑھیں