ہاکی ایشیا کپ کی تاریخوں اور ٹیموں کی تصدیق اور شیڈول کا باقاعدہ اعلان

جکارتہ: ایشین ہاکی فیڈریشن نے ایشیا کپ ہاکی کی تاریخوں اور ٹیموں کی تصدیق کا باقاعدہ اعلان کردیا۔ ترجمان فیڈریشن کے مطابق ایشیاکپ ہاکی 23 مئی سے یکم جون تک انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں کھیلا جائےگا۔ ایونٹ میں پاکستان، انڈیا، انڈونیشیا، جاپان، کوریا، ملائشیا، بنگلہ دیش اور اومان کی ٹیمیں ایکشن میں ہوں گی۔ مزید پڑھیں

یوکرینی سرحد کے قریب روسی شہرمیں دھماکے

یوکرینی سرحد کے قریب واقع روسی شہر بریانسک میں خام تیل کے ایک گودام میں آگ بھڑک اٹھی ۔ رشین ٹودے ٹی وی کے مطابق،مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ  بریانسک کے مختلف علاقوں میں دھماکوں کے بعد  آگ لگنے کے واقعات بھی رونما ہوئے ہیں۔ وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ روسی فوج کی ۱۲۰ ویں کمان گاہ  کےتوپ مزید پڑھیں

موبائل گیم سیکٹر کی منڈی میں ترکی کا حصہ 1،2 بلین ڈالر تک پہنچ گیا

گیم سیکٹر میں ترکی کا حصہ ایک بلین 200 ملین ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔ ‘گیم اِن ترکی’ گیم اینڈ ای اسپورٹس ایجنسی کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر اوزان آئی دیمیر نے کہا ہے کہ گیم ان ترکی کے، ترکی گیم سیکٹر کی 2021 کی رپورٹ کے بارے میں، جاری کردہ بیان کے مطابق 2018 میں گلوبل گیم مزید پڑھیں

ترکی، ہینڈ بال کے مقابلوں میں بیشکتاش چمپین

ترکی میں ہینڈ بال میں 2021-2022 سیزن کے چیمپئن کا تعین ہو گیا ہے۔ 23ویں ہفتے میں، لیڈر بیشکتاش نے لیگ رنر اپ بے کوز بلدیہ  ٹیم کی میزبانی کی۔ اہم فائٹ میں پہلا ہاف مہمانوں کی برتری کے ساتھ 15-13 سے گزرا۔ بیشکتاش  دوسرے ہاف میں زیادہ مؤثر طریقے سے کھیلا اور یہ میچ مزید پڑھیں

برکینا فاسو میں فوج پر بیک وقت دو حملے،15 افراد ہلاک متعدد زخمی

بر کینا فاسو  میں فوج پر ہوئے بیک وقت دو حملوں میں پندرہ افراد ہلاک ہو گئے۔  فوج کے مطابق، ساحل نامی علاقے میں واقع ایک فوجی اڈے پر حملہ کیا گیا۔ اس حملے میں پانچ فوجیوں سمیت نو افراد ہلاک اور پندرہ زخمی ہو گئے۔ پوبا منگاو نامی علاقے میں بھی ایک دوسرے حملے مزید پڑھیں