بھارتی وزیراعظم کے جموں و کشمیر کا دورہ کے خلاف آزاد کشمیر کے مختلف اضلاع میں احتجاج

مظفر آباد: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی آج جموں و کشمیر کا دورہ کر رہے ہیں جس کے خلاف آزاد کشمیر کے مختلف اضلاع میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کی کال پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھی عام ہڑتال کی جا رہی ہے۔ مودی کے متنازع دورے کے خلاف مظفرآباد مزید پڑھیں

ترکی بھر میں 23 اپریل یوم خود مختاری اور یوم اطفال منایا جا رہا ہے

23 اپریل قومی خودمختاری، یوم اطفال اور ترکی کی  گرینڈ نیشنل اسمبلی  کے افتتاح کی 102 ویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔ جشن کے پروگراموں کے دائرہ کار  میں ، ترکی کی گرینڈ نیشنل اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ شنتوپ  نے قومی اسمبلی کی عمارت میں یاد گارِ اتاترک پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور مزارِ اتاترک مزید پڑھیں

بوسنیا ہرزیگوینا میں 5.7 کی شدت کا زلزلہ

بوسنیا اور ہرزیگووینا کے شہر موستار کےجوار میں آنے والے 5.7 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں 1 شخص ہلاک اور 3 افراد زخمی ہو گئے۔ موستار ڈاکٹر سافیت موجیچ کانٹون  ہسپتال کی جانب سے دیے گئے بیان میں بتایا گیا  ہے کہ ایک 28 سالہ شخص زلزلے کے دوران  اپنی جان سے ہاتھ دھو مزید پڑھیں

قومی حاکمیت اور بچوں کے تہوار کی تقریبات کا آغاز مزار اتاترک سے

23 اپریل قومی خودمختاری، یوم اطفال اور ترکی کی  گرینڈ نیشنل اسمبلی  کے افتتاح کی 102 ویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔ اس  حوالے سے  پہلی تقریب کا انعقاد انقرہ میں قومی اسمبلی  کے اندرموجود یادگار ِ اتاترک  کے سامنے    ہوا۔ تقریب میں ترکی کی گرینڈ نیشنل اسمبلی کے سپیکر مصطفیٰ شنتوپ کی جانب سے  یادگار مزید پڑھیں

روس اور یوکرین کے درمیان ثالثی میں صدر رجب طیب ایردوان کا خصوصی کردار ہے، وزیر اعظم ہالینڈ

ہالینڈ کے وزیر اعظم مارک روتے نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان ثالثی میں صدر رجب طیب ایردوان کا خصوصی کردار ہے۔ روتے نے کل کابینہ کے بعد منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا، "ماسکو اور کیف کے درمیان ثالثی کرنے میں ترک صدر کا خاص کردار ہے۔ وہ ان چند غیر مغربی مزید پڑھیں

قومی حاکمیت اور بچوں کے تہوار پر نائب صدر کا خصوصی پیغام

  نائب صدر فواد اوکتائے نے 23 اپریل قومی خودمختاری اور بچوں کے دن کے موقع پر ایک پیغام جاری کیا۔ اوکتائے نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کیے گئے پیغام میں کہا:”ترک گرینڈ نیشنل اسمبلی کے قیام کی 102 ویں سالگرہ اور 23 اپریل کو قومی خودمختاری اور بچوں کا دن ہم سب مزید پڑھیں

ٹی آرٹی 23 اپریل بچوں کے جشن کی سرگرمیاں

ترکی ریڈیو ٹیلی ویژن کارپوریشن   کے زیر اہتمام روایتی ’’23 اپریل  جشن ِاطفال ‘‘ کی سرگرمیوں کو امسال استنبول باشاق شہر  ملت  باغ میں منایا جا رہا ہے۔ مرکزی سٹیج پر، TRT 2 ابری ورکشاپ، TRT Spor کے قومی کھلاڑیوں اور چھوٹے بچوں کی کارکردگی، TRT میوزک کے زمانے گروپ اور چائلڈ زچینی وائلنسٹ ایرن مزید پڑھیں