سازش کا بیانیہ دفن ہو چکا، عمران خان کو فارن فنڈنگ کا حساب دینا پڑے گا: وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کا سازش کا بیانیہ دفن ہو چکا ہے۔ وہ مسلسل جھوٹ بول رہے ہیں۔ ان کو فارن فنڈنگ کا حساب دینا پڑے گا۔ مریم اورنگزیب کا اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ عمران خان نے 4 سال تک عوام مزید پڑھیں

سرکاری معلومات لیک کرنے والے بدعنوان نیب اہلکار کی سزا برقرار

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے سرکاری معلومات لیک کرنے والے بدعنوان نیب اہلکار کی سزا کو برقرار رکھا گیا ہے۔ تفصیل کے مطابق صدر مملکت نے نیب اہلکار کو کرپشن کیلئے سرکاری معلومات لیک کرنے پر سزا کے خلاف اپیل مسترد کر دی ہے۔ صدر کی جانب سے جاری بیان میں کہا مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری جلد بطور وزیر خارجہ اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیں گے

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری جلد ہی پاکستان کے وزیر خارجہ کا حلف اٹھا لیں گے۔ اس بات کی تصدیق قمر زمان کائرہ نے کر دی ہے۔ لندن میں مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار کے ہمراہ میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو مزید پڑھیں

تحریک انصاف حکومت کا ایک اور اسکینڈل، پی ایم سی کے جعلی ٹھیکوں میں عمران خان کے کزن کا نام سامنے آگیا

تحریک انصاف کے دورحکومت کا ایک اور سکینڈل سامنے آگیا، نجی ٹی وی چینل پی ایم سی کے ٹھیکوں میں عمران خان کے کزن نوشیروان برکی کا نام بھی سامنے لے آیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایم سی کے صدر ڈاکٹر ارشد تقی اور نائب صدر علی رضا نے ٹپس نامی جعلی کمپنی کو ٹھیکا مزید پڑھیں

سابق اسپیکر اسد قیصر کی جانب سے خلاف ضابطہ بھرتیوں اور ترقیاں دینے کا انکشاف

سابق اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر کی جانب سے خلاف ضابطہ بھرتیوں اور ترقیاں دینے کا انکشاف ہوا ہے۔ جیو نیوز کے ذرائع کےمطابق اسد قیصر نے 200 سے زائد افرادکوپارلیمنٹ سیکریٹریٹ میں بھرتی کیا اور ترقیاں دیں جب کہ بھرتی کیے گئے افراد کا تعلق سابق اسپیکر کے حلقے سے تھا۔ ذرائع کاکہناہےکہ اسد قیصر مزید پڑھیں

سوات میں دینی مدرسے کی 6 سالہ طالبہ کے ساتھ جنسی زیادتی

خیبرپختونخوا کے ضلع سوات میں پولیس کا کہنا ہے کہ سوات کی تحصیل بابوزئی کے علاقے رحیم آبادمیں مدرسے کے 6 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ درج شدہ ایف آئی آر کے مطاق متاثرہ بچی حرا کے والد عبدالرحمن نے پولیس کو بتایا ہے کہ میری 6 سالہ بچی حرا عصر کی مزید پڑھیں

عمران خان کی عوامی مقبولیت اور آئینی تقاضے

عوامی مقبولیت کسی سیاسی شخصیت کا قد ماپنے کا ذریعہ تو ہو سکتا ہے، مگر صحیح معنوں میں اس کے ثمرات کا حصول آئینی تقاضوں سے ہم آہنگی میں ہی ہے اور اخلاقی اقدار اس کا حسن ہیں۔ لاہور جلسہ کے بعد عمران خان کی عوامی مقبولیت کی نمائش کا سلسلہ جو حکومت کے ختم مزید پڑھیں

عمران خان نے نواز شریف پر لندن میں بیٹھ کر ساری سازش رچانے کا الزام لگا دیا

سابق وزیراعظم عمران خان نے ان کی حکومت گرانے میں نواز شریف کے ملوث ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی میں واضح ہو گیا ہے کہ مراسلہ حقیقی تھا۔ سپریم کورٹ اس کی اوپن سماعت کرے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جب مزید پڑھیں