امریکا کا پاکستانی قومی سلامتی کمیٹی کے سازش سے متعلق اعلامیے کا خیرمقدم

امریکی محکمہ خارجہ کی نائب ترجمان جالینا پورٹر نے کہا ہے کہ امریکا نے پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی (این ایس سی) کی جانب سے گزشتہ روز جاری ہونے والے اعلامیے کا خیرمقدم کیا ہے جس میں کمیٹی نے عمران خان کی حکومت کو گرانے کے لیے ’غیر ملکی سازش‘ کے تاثر کو مسترد کردیا۔ مزید پڑھیں

حضرت علی (ع) کی وصیتیں ملت اسلامیہ کیلئے ہدایت و نجات کا سرمایہ ہے، آغا سید حسن الموسوی الصفوی

جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے صدر: امیر المومنین ؑایک طرف ضرب قاتل سے کراہ رہے تھے اور سر اقدس سے خون جاری تھا اور دوسری طرف اپنے فرزندان سے مخاطب ہو کر امت مسلمہ کو وہ بیش بہا پیغام پہنچارہے تھے جس کا ہر نکتہ ہمارے لئے ہدایت و نجات کا سرمایہ ہے۔ مزید پڑھیں

مائیک ٹائسن نے دوران پرواز مسافر کی پٹائی کردی

امریکی پولیس نے سابق امریکی عالمی ہیوی ویٹ چمپیئن باکسر مائیک ٹائیسن کی جانب سے طیارے پر ایک شخص کی پٹائی کرنے کے معاملے کی تفتیش کا آغاز کردیا۔ خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ (اے پی) کے مطابق سابق باکسر کی جانب سے دوران پرواز مسافر کی پٹائی کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے مزید پڑھیں