اسرائیلی پولیس نے نماز فجر کے بعد اصلی نما گولیوں اور بلاسٹ بم کا استعمال کرتے ہوئے مسجد اقصی پر دھاوا بول دیا۔ مشرقی القدس میں واقع مسجد ِ اقصی کے صحن میں جمع فلسطینی نوجوانوں کے ایک گروہ نے پولیس کے موجود ہونے والے مقام پر پتھراؤ کیا۔ اسرائیلی پولیس نے مسجد میں داخل مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
صدر ایردوان کی محسن قارا کے ساتھ ملاقات، کامیابی پر مبارکباد
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے سعودی عرب میں منعقدہ قرآن و اذان خوش الحانی مقابلے کی اذان کٹیگری کے فاتح ترک موذن محسن قارا کو مبارکباد پیش کی ہے۔ اطلاع کے مطابق صدر ایردوان نے شارکشلا راوزا جامع مسجد کے امام اور خطیب محسن قارا کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ صدر ایردوان نے مزید پڑھیں
روس کم ازکم 5 لاکھ یوکیرینی شہریوں کو اپنے ملک منتقل کر چکا ہے، صدر زیلنسکی
صدرِ یوکیرین ولا دیمر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ روسی قوتوں کے قبضے میں جانے والی سر زمین سے تقریباً 5 لاکھ یوکیرینی شہریوں کو روس لیجایا گیا ہے۔ زیلنسکی نے پرتگالی پارلیمنٹ سے ویڈیو کانفرس کے ذریعے خطاب میں کہا کہ ’’روسی قابضین نے قبضہ کردہ علاقوں سے کم ازکم 5 لاکھ شہریوں کو مزید پڑھیں
یوکرین کو ماہانہ 7 بلین ڈالر کی ضرورت ہے: زلنسکی
یوکرین کے صدر ولادی میر زلنسکی نے کہا ہے کہ روسی حملوں کی وجہ سے ہونے والے اقتصادی نقصان کی تلافی کے لئے یوکرین کو ماہانہ 7 بلین ڈالر کی ضرورت ہے۔ عالمی بینک اور یوکرین حکومت نے یوکرین کی مدد کے لئے، بعض دیگر ممالک کی بھی شرکت سے، وزراء کی سطح پر گول میز مزید پڑھیں
یوکرین میں کارگو طیارہ گر کر تباہ
یوکرین کا A-26 فوجی طیارہ زاپوریجیا کے علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ یوکرین کے زاپوریجیا ریجنل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ خطے میں پرواز کرنے والا AN-26 کارگو طیارہ تکنیکی وجوہات کی بنا پر گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں
فرانس میں صدارتی انتخابات 24 اپریل کو منعقد ہو رہے ہیں
اتوار 24 اپریل کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں فرانس کے عوام صدر ایمانوئل میکرون اور انتہائی دائیں بازو کی مارین لی پین کے درمیان انتخاب کریں گے۔ تقریباً 67 ملین آبادی کے حامل ملک میں، 48.7 ملین ووٹرز 5 سال تک خدمات انجام دینے کے لیے نئے صدر کا تعین کرنے مزید پڑھیں
مشرقی افریقی ممالک میں خشک سالی کے باعث قحط کا خطرہ
مشرقی افریقی ممالک میں خشک سالی کے باعث قحط کا خطرہ لاحق ہے۔ مائیکل ڈنفورڈ، اقوام متحدہ (یو این) ورلڈ فوڈ پروگرام کے علاقائی ڈائریکٹر برائے مشرقی افریقہ نے اس حقیقت کی طرف توجہ مبذول کرائی کہ خطے میں 3 موسموں سے بارشیں نہیں ہوئیں اور خشک سالی کے جاری رہنے سے 20 ملین افراد مزید پڑھیں
یونان، ترکی کی جانب سے بڑھائے گئے دوستی کے ہاتھ کو تھام لے، وزیر دفاع
وزیر دفاع خلوصی آقار نے ترکی کی جانب سے یونان کی جانب بڑھائے گئے مخلصانہ دوستی کے ہاتھ کو تھامنے کی اپیل کی ہے۔ نیلا وطن جنگی مشقوںم کے معزز مبصر ڈے کی سرگرمیوں کے بعد، آقار نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے مشقوں میں حصہ لینے والے جہازوں کے کمانڈروں سے خطاب کیا۔ انہوں نے مزید پڑھیں
یوکرین کے 14 فوجی اہداف کو حساس میزائلوں کے ساتھ نشانہ بنایا گیا ہے: کوناشینکوف
روس وزارت دفاع کے ترجمان ایگور کوناشینکوف نے، یوکرین کے 14 فوجی اہداف کو حساس میزائلوں کے ساتھ نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔ کوناشینکوف نے جاری کردہ بیان میں یوکرین جنگ میں روسی فوج کی کاروائیوں سے متعلق معلومات فراہم کی ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ "ایک دن میں فضاء سے چھوڑے گئے حساس میزائلوں مزید پڑھیں
ترکی: پنجہ۔ کلید آپریشن جاری، غیر فعال بنائے گئے دہشت گردوں کی تعداد 24 ہو گئی
عراق کے شمال میں جاری پنجہ۔ کلید آپریشن میں غیر فعال بنائے گئے دہشت گردوں کی تعداد 42 ہو گئی ہے۔ ترکی وزارت دفاع نے آپریشن سے متعلق جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ” عراق کے شمال میں کامیابی سے جاری پنجہ۔ کلید آپریشن کے دائرہ کار میں غیر فعال بنائے جانے والے دہشت مزید پڑھیں