وزیر اعظم شہباز شریف کی سربراہی میں ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں بریفنگ کے دوران بتایا گیا ہے عمران خان کی حکومت کو ہٹانے میں کوئی غیر ملکی سازش ثابت نہیں ہوئی۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی سربراہی میں قومی سلامتی کمیٹی کا 38 واں اجلاس ہوا، اجلاس میں امریکا میں تعینات سابق مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
آسٹریلیا میں عمر رسیدہ افراد کی گھروں میں دیکھ بھال میں مشکلات، بے شمار عمر رسیدہ افراد ہلاک
آسٹریلیا میں حزبِ اختلاف کی سب سے بڑی جماعت لیبر پارٹی نے اعلان کیا کہ جولائی 2017 سے اب تک 50 ہزار سے زائد عمر رسیدہ افراد جو گھر کی دیکھ بھال کی خدمات کا انتظار کر رہے تھے اپنی جانیں گنوا چکے ہیں۔ گارجین آسٹریلیا کے اخبار کی خبر کے مطابق لیبر پارٹی کی مزید پڑھیں
عزت اسی میں ہے کہ منحرف رکن اسمبلی مستعفی ہو کر گھر چلا جائے، سپریم کورٹ
سپریم کورٹ کے جسٹس منیب اختر نے صدارتی ریفرنس کی سماعت میں ریمارکس دیے ہیں کہ عزت کا راستہ یہی ہے کہ منحرف رکن مستعفی ہو کر گھر جائے۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بنچ نے 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ کی وزیراعلیٰ پنجاب کے حلف کیلئے صدر کو کوئی اور نمائندہ مقررکرنیکی ہدایت
لاہور ہائیکورٹ نے صدر مملکت کو وزیراعلیٰ پنجاب کے حلف کے لیے کسی اور کو نمائندہ مقرر کرنے کی ہدایت کردی۔ لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب کے نومنتخب وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کی حلف برداری کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی جس میں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس عدالت میں پیش ہوئے۔ ایڈووکیٹ جنرل نے اپنے مزید پڑھیں
بنی گالہ کی سڑک کی لاگت صرف 30 لاکھ روپے تھی جو عمران خان نے ادا کئے، ذرائع سی ڈی اے
سابق وزیراعظم عمران خان نے دعویٰ کیا تھا کہ انہوں نے توشہ خانہ کے تحائف بیچ کر کروڑوں کی رقم سے بنی گالہ کی سڑک بنوائی تاہم سی ڈی اے ذرائع کے مطابق انصاف چوک تا بنی گالہ جانے والی سڑک کی لاگت کروڑوں نہیں بلکہ صرف 30 لاکھ روپے تھی۔ سابق وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں
پچھلے وزیراعظم کی طرح موجودہ وزیراعظم بھی کشکول اٹھائے پھرے گا، لاہور ہائیکورٹ
انحہ مری کیس کی سماعت کے دوران لاہور ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے کہ پچھلا وزیراعظم بھی بھاگا بھاگا کشکول لے کر پھرتا رہا اور موجودہ وزیراعظم بھی کشکول اٹھائے پھرے گا۔ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں جسٹس چودھری عبدالعزیز نے سانحہ مری کیس کی سماعت کی۔ محکمہ موسمیات، محکمہ ہائے ویز پنجاب، ریسکیو مزید پڑھیں
پاکستان کے خلاف غیر ملکی سازش کے شواہد نہیں ملے، قومی سلامتی کمیٹی
قومی سلامتی کمیٹی نے کہا ہے کہ خفیہ اداروں نے غیر ملکی مراسلے کی تحقیق کی، سازش کے ثبوت نہیں ملے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں امریکا میں تعینات سابق سفیر پاکستانی سفیر اسد مجید نے مبینہ دھمکی آمیز مراسلے پر بریفنگ دی۔ تفصیل کے مطابق مزید پڑھیں
وزیراعظم کا شمالی وزیرستان میں امن کی بحالی کیلئےگرینڈ جرگہ بلانے کا فیصلہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
عمران خان کا غیرملکی سازش کے ذریعے ہٹائے جانے کا دعویٰ جھوٹا ہے، نواز شریف
@2021 – All Right Reserved. Designed
روس کا بین البراعظمی جوہری بیلیسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
@2021 – All Right Reserved. Designed