بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما جیتو چوہدری مسلح حملے میں ہلاک

بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما جیتو چوہدری مسلح حملے میں مارے گئے۔  مقامی پریس کے مطابق،جیتو چوہدری دلی کے علاقے مایور ویہاڑ میں اپنے گھر کے باہر مسلح حملے کا شکار ہوئے۔ شدید زخمی حالت میں انہیں اسپتال لے جایا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکے۔ اس واقعے کی تفتیش شروع  کر دی گئی ہے۔

ترکی: آقار۔ میرزا ملاقات

ترکی کے وزیر دفاع حلوصی آقار نے تاجکستان کے وزیر دفاع جنرل شیر علی میرزا کے ساتھ ملاقات کی۔ وزارت دفاع پہنچنے پر حلوصی آقار نے سرکاری مہمان کا فوجی تقریب کے ساتھ استقبال کیا۔ دونوں وزراء نے دو طرفہ مذاکرات کے بعد بین الوفود مذاکرات کی سربراہی کی۔ مذاکرات میں دو طرفہ و علاقائی دفاع، مزید پڑھیں

شمالی عراق میں آپریشن 3 دہشتگرد ہلاک

شمالی عراق میں پنجہ برق آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے تین دہشتگرد مارے گئے۔ ترک امور دفاع کے مطابق،  ہماری بہادرمسلح افواج نے اپنے آہنی پنجوں سے دہشتگردوں کے گلے دبوچنا جاری رکھا ہوا ہے اس سلسلے میں  شمالی عراق کے پنجہ برق آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے تین دہشتگردوں کو  مزید پڑھیں

ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں

آج کے ترکی کے اہم اخبارات  کی اہم  خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔   ***روزنامہ وطن "ایردوان  : ہمارے القدس کا دعویٰ مختلف ہے” صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ القدس  میں مسجد اقصیٰ پر اسرائیل کے حملوں نے ایک بار پھر ہمارا دل توڑ دیا اور کہا: "ہم نے ہمیشہ اسرائیل مزید پڑھیں

اناطولیہ کی ابتدائی تہذیب 34

آسمان نے ہزاروں سالوں سے لوگوں کو متوجہ کیا ہے۔ زیادہ تر وقت، بادل کے بغیر رات میں ستاروں کو دیکھنا، خلا اور خوابوں کے خلا میں غوطہ لگانا، اور دوسری دنیاؤں کے بارے میں سوچنا آسان ہوتا ہے۔ ہو سکتا ہے کہ ہم رومانوی احساسات یا شاید خیالی کہانیوں کے اثر سے آسمان کے مزید پڑھیں

روس نے تین بالٹک ممالک کے قونصل خانے بند کر دئیے

روس نے تین بالٹک ممالک کے قونصل خانے بند کر دئیے ہیں۔ روس وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق لٹویا، لتھوانیا اور استونیا کو نوٹس دے کر، لتھوانیا کے شہر کلائیپیڈا، لٹونیا کے شہروں لیپاژا اور دوگاوپلیس اور استونیا کے شہروں ناروا اور تراتو  میں، روسی قونصل خانے بند کرنے کے خلاف احتجاج کیا گیا مزید پڑھیں

اگر نواز شریف واپس نہ آئے تو پاکستانی سیاست میں آصف زرداری کا وزن بہت بڑھ جائے گا

عامر غوری نے کہا ہے کہ عمران خان اقتدار جانے کے بعد دوبارہ سڑکوں پر ہیں۔ اگر نواز شریف وطن واپس نہ آئے تو پارلیمنٹ اور سیاست کے اندر سابق صدر آصف زرداری کا وزن بہت بڑھ جائے گا۔ نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے” میں ملکی سیاست پر اپنا تجزیہ پیش مزید پڑھیں

آصف زرداری نے بینظیر بھٹو اور اس کے بھائیوں کو قتل کرایا، شیخ رشید کا بڑا الزام

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ آصف زرداری نے ناصرف اپنی اہلیہ بینظیر بھٹو بلکہ ان کے بھائیوں تک کو قتل کرا دیا تھا۔ لاہور میں تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ میں بہت پرانی مڈھی ہو چکا ہوں۔ میں تو نالہ لئی مزید پڑھیں

غیر ملکی سازشی خط پر کسی کمیشن کو نہیں مانیں گے، سپریم کورٹ میں اوپن سماعت کرائی جائے: عمران خان

سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم غیر ملکی سازشی خط کی تحقیقات کیلئے کسی کمیشن کو تسلیم نہیں کریں گے، صرف سپریم کورٹ میں اوپن سماعت کو مانیں گے۔ لاہور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف خاندان جتنا جھوٹا اور کرپٹ پوری دنیا میں مزید پڑھیں

افغانستان: قندوز اور مزارِ شریف میں ہونے والے بم دھماکوں میں 35 افراد جاں بحق

افغانستان کے دو شہروں مزارِ شریف اور قندوز میں ہونے والے بم دھماکوں میں کم از کم 35 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز ‘ کے مطابق دھماکوں میں جاں بحق ہونے والوں میں مزار شریف کی ایک مسجد میں مرنے والے 10 افراد بھی شامل ہیں، شیعہ مسلک کے مزید پڑھیں