اسرائیل کے محکمہ ائیر پورٹ سمیت بعض اہم ویب سائٹوں پر عراقی شیعہ گروپ نے سائبر حملہ کر دیا ہے۔ روزنامہ یڈیوٹ آہرونوٹ کے مطابق حملے کا نشانہ بننے والی ویب سائٹوں میں وزارت رسل و رسائل سے منسلک محکمہ ائیر پورٹ سمیت اسرائیل قومی نشریاتی ادارہ KAN اور چینل 9 شامل ہیں۔ حملے کے نتیجے میں مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
روس کے حملوں سے یوکرین کو بھاری نقصان
روسی وزارت دفاع کے ترجمان ایگور کوناشینکوف نے کہا کہ یوکرین سے تعلق رکھنے والے 12 فوجی عناصر پر انتہائی حساس میزائلوں سے حملہ کیا گیا ہے۔ کوناشینکوف نے دارالحکومت ماسکو میں ایک بیان میں کہا کہ روسی فوج یوکرین کے فوجی بنیادی ڈھانچے پر حملے جاری رکھے ہوئے ہے۔ انہوں نے کہا کہ کل مزید پڑھیں
روس نے ماریوپول کا کنٹرول سنبھال لیا
روس وزارت دفاع نے یوکرین کے شہر ماریوپول پر قبضے کا دعوی کیا ہے۔ روس خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس کے وزیر دفاع سرگے شوئے گو نے صدر ولادی میر پوتن کو ماریوپول کی تازہ صورتحال کے بارے میں رپورٹ دی اور کہا ہے کہ روس مسلح افواج نے شہر کا کنٹرول سنبھال لیا مزید پڑھیں
جی۔7 ممالک یوکرین کو 24 بلین ڈالر سے زائد امداد فراہم کریں گے
امریکہ، جرمنی، برطانیہ، کینیڈا، فرانس، اٹلی اور جاپان پر مشتمل جی۔7 ممالک کے وزرائے خزانہ نے یوکرین کے لئے 24 بلین ڈالر سے زائد امداد کی یقین دہانی کروائی ہے۔ جی۔7 ممالک کے وزرائے خزانہ اور مرکزی بینکوں کے سربراہان نے، روس کی 24 فروری کو یوکرین کے خلاف شروع کردہ، جنگ کے بارے میں مشترکہ مزید پڑھیں
نکاراگوا: 6،8 کی شدت سے زلزلہ
پیسیفک فائر چیمبر کے کنارے پر واقع وسطی امریکی ملک نکاراگوا میں مقامی وقت کے مطابق رات ایک بج کر 42 منٹ پر 6،8 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلے کا مرکز دارالحکومت ماناگوا سے تقریباً 110 کلومیٹر کی مسافت پر تھا۔ امریکہ کے ارضیاتی تحقیقی ادارے USGS کے اعداد و مزید پڑھیں
ہیٹی میں چھوٹا طیارہ عام سڑک پر آن گرا،چھ افرادہلاک
ہیٹی میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے جبکہ حادثے میں پائلٹ سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پائلٹ کی موت اسپتال لے جانے کے بعد ہوئی۔ خبر کے مطابق تکنیکی خرابی کے باعث طیارہ مصروف سڑک پر گر کر تباہ ہوا، جس کے بعد شہریوں کا مزید پڑھیں
حکومت کا اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے بجائے مخصوص نشتیں دینے پر غور
وفاقی حکومت اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے بجائے پارلیمنٹ میں تارکین وطن کےلیے نشستیں مختص کرنے پر غور کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نئی حکومت نے انتخابی اصلاحات پر کام کررہی ہے وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ انتخابات میں ای وی ایم کا استعمال نہ کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔ مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف کا عمران خان کو فول پروف سیکیورٹی دینے کا حکم
وزیراعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کا حکم دے دیا ۔ شہباز شریف نے سابق وزیراعظم عمران خان کو سکیورٹی تھریٹ کی اطلاع پر وزارت داخلہ کو سیکیورٹی کے فوری اور موثر اقدامات کرنے کی سخت ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر مزید پڑھیں
‘آپ چئیرمین ہیں، کل بجلی آٹھ مرتبہ گئی’ چئیرمین نیپرا کی بیوی اپنے شوہر پر برہم
لوڈشیڈنگ پر چیئرمین نیپرا سے ان کی بیوی نے شکوں کے انبار لگا دئیے، چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی کہتے ہیں میری بیوی نے کہا کہ کل بجلی آٹھ مرتبہ گئی، آپ چیئرمین نیپرا ہیں، اگر آپ کا یہ حال ہے تو باقی کیا ہو رہا ہو گا۔ رات میرے سامنے بھی میرے گھر کی مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ کے بینچ نے مریم نواز کے عمرے پر جانے کی درخواست پر سماعت سے معذرت کرلی
لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے مریم نواز کے عمرے پر جانے کے لیے پاسپورٹ واپس لینے کی درخواست پر سماعت سے معذرت کر لی۔ جسٹس شہباز علی رضوی اور جسٹس انوار الحق پنوں پر مشتمل بینچ نے سماعت سے معذرت کی۔ عدالت نے قرار دیا کہ بہتر ہے جسٹس علی باقر نجفی پر مزید پڑھیں