میجر (ر) عادل راجہ اغواء کی خبروں کے دوران برطانیہ پہنچ گئے، ٹوئٹر پر تصدیق کردی

فوجیوں کی تنظیم کے سابق ترجمان میجر (ر) عادل راجہ کے اغواء اور لاپتہ ہونے کی افواہیں سرگرم تھیں تاہم عادل راجہ نے گمشدگی کی خبریں چلنے کے بعد ایک ٹویٹ میں کہا کہ میں خیر و عافیت سے اپنی فیملی کے پاس برطانیہ پہنچ گیا ہوں۔ خیال رہے کہ میجر (ر) عادل راجہ فوجیوں مزید پڑھیں

طارق فاطمی سے مشیر برائےخارجہ امور کا عہدہ واپس، وزیر مملکت بنا دیا گیا

طارق فاطمی سے معاون خصوصی برائے خارجہ امور کا عہدہ واپس لے لیا گیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز طارق فاطمی کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور کا نوٹیفیکشن جاری کیا گیا تھا تاہم اب انہیں وزیر مملکت کا درجہ مل گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

عمران خان کی جان کو خطرہ، رہائشگاہ پر بم ناکارہ بنانے کی ڈیوائسز نصب کرنے کا فیصلہ

سابق وزیراعظم عمران خان کی جان کو لاحق خطرات اور سیکیورٹی خدشات کے باعث ان کی رہائشگاہ پر بم نکارہ بنانے والی ڈیوائسز نصب کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کو ذاتی طور پر نگرانی اور احکامات پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ مزید پڑھیں

جبری گمشدگی کا خدشہ غلط، پاک فوج کے سابق میجر عادل راجہ انگلینڈ پہنچ گئے

میجر ریٹائرڈ عادل راجا كی اہلیہ سبین كیانی كی ٹویٹس میں بتایا گیا تھا کہ پاک فوج کے سابق افسر کو جبری گمشدگی كا نشانہ بنایا گیا ہے۔ بدھ کی رات عادل راجہ کی اہلیہ سبین کیانی کی طرف سے ایک ٹویٹ میں کہا گیا تھا کہ وہ اپنے شوہر رابطہ کرنے کی کوشش کررہی مزید پڑھیں

طالبان نے پب جی اور ٹک ٹاک پر پابندی عائد کردی

افغانستان میں برسر اقتدار طالبان نے ایک حکم نامے کے ذریعے پورے ملک میں نوجوانوں میں مقبول ترین ایپ ٹک ٹاک اور آن لائن ویڈیو گیم پب جی پر پابندی عائد کر دی ہے۔ طالبان کی جانب سے ان دونوں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی عائد کرتے ہوئے حکم نامے میں کہا ہے کہ مزید پڑھیں

عدالتوں کو مذاق بنایا ہوا ہے، پورے پاکستان میں نچایا ہوا ہے، لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے عثمان بزدار کو وزیراعلی پنجاب کے عہدے پر بحال کرنے کی درخواست نمٹادی۔ لاہور ہائیکورٹ میں عثمان بزدار کو وزیر اعلی پنجاب کے عہدے پر بحال کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے درخواست گزار کے وکیل پر مزید پڑھیں