یوکرین فضائیہ کی کمان نے اعلان کیا کہ انہوں نے روس کا 1 طیارہ، 1 ہیلی کاپٹر، 1 مسلح ڈراؤن، 5ڈراؤن اور 1 کروز میزائل مار گرایا ہے۔ فضائیہ کی کمان کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ یوکرین کی فضائیہ موجودہ ملکی اور غیر ملکی ساختہ طیارہ شکن میزائلوں اور مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ہم القدس کے لیے حق بجانب آواز کو ہر موقع پر نکالتے رہیں گے، صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوا ن کا کہنا ہے کہ "اگر پوری دنیا خاموش ہو جائے تو بھی ہم القدس کے حقوق کے لیے بلند ترین آواز نکالتے رہیں گے۔” صدر اور جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے چیئرمین ایردوان نے ترکی کی گرینڈ نیشنل اسمبلی میں اپنے پارلیمانی گروپ سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
دشہت گردی کے خلاف جدو جہد جاری ہے: صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے ایک بار پھر اس بات کا اعادہ کیا کہ ترکی کی کسی کی سرزمین پر آنکھیں مرکوز نہیں ہیں۔ صدر اور جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی کے چیئرمین ایردوان نے ترکی کی قومی اسمبلی میں اپنی پارٹی کے گروپ میٹنگ میں اپنی تقریر میں شمالی عراق میں علیحدگی پسند دہشت گرد مزید پڑھیں
شمالی عراق میں 30 دہشت گرد ہلاک کردیے گئے: حلوصی آقار
شمالی عراق میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف پنجہ کلید آپریشن میں غیر فعال دہشت گردوں کی تعداد 30 ہو گئی ہے۔ وزیر قومی دفاع حلوصی آقار نے دارالحکومت انقرہ میں پنجہ کلید کے بارے میں بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپریشن میں اب تک 30 دہشت گردوں کو غیر مزید پڑھیں
بھارتی ریاست اتر پردیش میں مذہبی تقریبات محدود
بھارتی ریاست اتر پردیش نے مذہبی تقریبات کے انعقاد پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ ریاستی وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے اعلان کیا کہ ملک بھر میں ہندو مذہبی تقریبات کے بعد مسلمانوں پر حملوں کے باعث تمام مذہبی تقریبات میں لاؤڈ سپیکر کے استعمال پر پابندی لگا دی گئی۔ آدتیہ ناتھ نے پولیس مزید پڑھیں
روس کو انسانی بنیادوں پر یوکیرین میں فائر بندی کر دینی چاہیے، انتونیو گوتیرس
اقوام ِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوترس نے روس کی یوکیرین میں 24 فروری سے جاری جنگ کے لیے فائر بندی کی اپیل کی ہے۔ اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے انتونیو گوتیرس نے کہا کہ انسانی بنیادوں پر جنگ بندی ضروری ہے تاکہ شہری ان علاقوں سے نکل مزید پڑھیں
گیند اب یوکرین کے کورٹ میں ہے، ہم ان کے جواب کے منتظر ہیں: پیسکوف
روس صدارتی پیلس کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ "ہم نے مذاکراتی مرحلے کے دائرہ کار میں ایک ڈرافٹ دستاویز یوکرین بھیج دی ہے اور اب کیف انتظامیہ کے جواب کے منتظر ہیں”۔ پیسکوف نے دارالحکومت ماسکو میں اخباری نمائندوں کے لئے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ یوکرینی فریق مذاکراتی موقف کو مزید پڑھیں
نئی جہت بہتر ماحول24
ازمیر کے مغرب میں جزیرہ نما ارلا پر واقع، چشمہدنیا کے خوبصورت ترین ساحلوں میں سے ایک کا گھر ہے۔ جب آپ اس کے شاندار ساحلوں، متحرک رات کی زندگی، جدید اور پرتعیش سہولیات، اور لامحدود سرگرمی کے تالاب پر غور کرتے ہیں، تو یہ کوئی تعجب کی بات نہیں ہے کہ چشمہ اس قدر مزید پڑھیں
ملک قرضوں میں ڈوبا ہوا ہے لیکن ہمیں اس ڈوبتی کشتی کو کنارے لگانا ہے، وزیراعظم
@2021 – All Right Reserved. Designed
پیٹرولیم مصنوعات کی سبسڈی ہم برداشت نہیں کرسکتے، مفتاح اسمٰعیل
@2021 – All Right Reserved. Designed