وزیراعظم کی صدر مملکت سے وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد پہلی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد پہلی ملاقات کی۔ ایوان صدر سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیر اعظم شہباز شریف کی ملاقات ہوئی جہاں ملک کی سیاسی اور معاشی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی 37 رکنی وفاقی کابینہ کا اعلان، 5 خواتین بھی شامل

پاکستان کے نئے وزیراعظم شہباز شریف کی وفاقی کابینہ کے حوالے سے گزشتہ ایک ہفتے سے پائی جانے والی چہ مگوئیاں بالآخر اختتام پذیر ہوئیں اور وفاقی وزرا اور وزرائے مملکت نے اپنے مناصب کا حلف اٹھایا اور 37 رکنی کابینہ کی شکل اختیار کرلی۔ وزیراعظم شہباز شریف کو اپنی کابینہ تشکیل دینے میں وقت مزید پڑھیں

یورپی یونین  کونسل کے صدر چارلس مشل کا دورہ کیف

یورپی یونین  کونسل کے صدر چارلس مشل یوکرین نے  دارالحکومت کیف کا دورہ کیا۔ مشیل نے اپنے غیر اعلانیہ دورے کے بارے میں سماجی   رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں کہا  ہے کہ "میں آج کیف میں ہوں۔” انہوں نے  کیف کو "آزاد اور جمہوری یورپ کا دل” قرار دیا۔ مشل نے ٹرین مزید پڑھیں

ضلع دادو کے دیہات میں آگ لگنے کا واقعہ،9 افراد ہلاک

صوبہ سندھ کے ایک دیہات میں آگ لگنے کے نتیجے میں 8بچوں سمیت نو افراد ہلاک اور پچاس گھر جل گئے۔ بتایا گیا ہے  یہ  واقعہ ضلع دادو کے ایک دیہات میں پیش آیا جہاں ایک گھر  کے باورچی خانے میں آگ لگ گئی۔ دیہاتیوں نے بتایا کہ اس  واقعے میں 160 مویشی تلف ہو گئے مزید پڑھیں